مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور بالاخر ہمارے فہیم بھیا منگنی شدہ ہوگئے جن کے بعد ان کا اسٹیٹس ملاحظہ فرمائیے ذرا !​
" ہائےےےے کتنا کمزور کمزور لگنگ میں :-/ ":p
اور اب آتے ہیں اصل بات کی طرف دراصل ہم آپ سے ایک گفٹ شئیر کرنے جارہے ہیں جو کہ ہمارے بھیا کو بھابھی جان کی طرف سے ملا ہے اور وہ بھی بلا واسطہ!!! :)
اور مزے کی بات یہ ہے کہ گفٹ یہ ہینڈ میڈ ہے یعنی ہماری بھابھی ماشاء اللہ بہت سگھڑ ہیں۔​
بہت سے نیک تمنائیں بھیا اور بھابھی کے لیے​
اور یہ رہا گفٹ! :)
1.JPG
2.JPG
3.JPG
4.JPG
 
فہیم

چھوٹووووووووووووو :)
 
عندلیب

محفلین

کافی محنت کروائی ہے بھیا آپ نے بھابھی سے ۔
 
فہیم

لائبریرین

کیوں کا کیا بتائیں
یہی کہہ سکتے ہیں
پتہ نہیں کیوں :)

یہ دیکھیں یہ 17 نومبر 2011 یعنی کوئی ایک سال پرانی پک ہے۔
تب میں اور اب میں تو لگتا ہے پتہ نہیں کتنا فرق آگیا ہے :oops:

310589_2538993107591_1018857076_n.jpg
 
بھیا جم جائیے اچھی غذا لیجیے اس میں پریشانی والی کیا بات ہے ؟
 
Top