بڑے پروفیسر صاحب یعنی کہ ہمارے ظفری بھائی جان نے فلم "سودیس" کے گیتوں کے بول لکھنے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔ یاد ہے نا بڑے بھائی؟ :)
اور بھی کسی رکن کے پاس ایسے بول لکھے ہوں تو بتائیں۔ ویسے فرصت میں محفل پر بھی تلاش کی جاسکتی ہے۔ کافی گانوں کی شاعری یہاں پر موجود ہے۔۔۔ ترتیب دینے کی ضرورت ہے بس۔
 
فورم اور بلاگ میں بہت فرق ہے۔ بلاگ پر آپ خود ایڈمن ہوتے ہیں آپ کو لکھنے کی آزادی ہوتی ہے۔ فورم پر ساری دنیا ہوتی ہے، لیکن بلاگ پر صرف آپ ہوتے ہیں۔ یا تبصرہ کرنے والے۔

مختصر یہ کہ فورمز پر جمہوریت ہے اور بلاگ پر بادشاہت۔ :grin: (کسی حد تک)
 
Top