یعنی ایک طرف آزادی کے مجسمے کی تصویریں لینا تھیں تو دوسری طرفمجسم بیگمآزادی سلب کرنے والے مجسم کی تصویریں بھی اتارنا تھیں ۔
بہت شکریہ ، خواہرم جاسمن!ایک سے بڑھ کے ایک حسین منظر ہے۔ اور آپ کی فوٹوگرافی کمال کی ہے۔
انتہا ہے سستی کی !کوئی مسئلہ نہیں، لیکن گزارش ہے کہ ایسی ہر تصویر کے ساتھ گردن میں بل آجانے کی صورت میں استعمال ہونے والی دو اکا نام بھی پوسٹ کرتے جائیں۔ شکریہ
بہت بہت شکریہ، سیما آپا!بہت زبردست اور خوبصورت تصاویر ہیں
ظہیر بھائی ۔
شکریہ ، الشفا بھائی ۔بہترین۔۔۔
صاف لگ رہا ہے کہ کسی شاعرنے عکس بندی کی ہے کہ ہر تصویر شعر کا لطف دے رہی ہے۔۔۔
ظہیر بھائی۔ اللہ عزوجل نے آپ کو حس لطیف وافر مقدار میں عطا فرمائی ہے۔ اور ہمارا مشاہدہ ہے کہ ایسے لوگ روحانیات میں بہت ترقی کرتے ہیں اگر وہ اس میں دلچسپی رکھتے ہوں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔
عبدالقیوم بھائی ، لگتا ہے آپ خود بھی نشانہ بنیں گے اور مجھے بھی مار پڑوائیں گے۔یعنی ایک طرف آزادی کے مجسمے کی تصویریں لینا تھیں تو دوسری طرفمجسم بیگمآزادی سلب کرنے والے مجسم کی تصویریں بھی اتارنا تھیں ۔
![]()
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔۔۔بہت بہت شکریہ، سیما آپا!
بے شک۔۔۔اتنا جانتا ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ فرائض کو نبھا تا رہوں ، اس سے ڈرتا رہوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور عقیدت دل میں ہر چیز سے بڑھ کر قائم و دائم رہے تو مجھے پوری امید ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مجھ گناہگار پر اپنا رحم و کرم ضرور فرمائیں گے۔ اس کی رحمت سے بخشش کی امید ہے۔