شکریہ حضرت ۔اللہ آپکو جزاے خیر دےآپ کی جانب سے بھی پہنچ گئی نین جی۔ بہت شکریہ، جزاک اللہ!
منصور مکرم صاحب کو بھی میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ جناب والا۔سالگرہ مبارک جناب - اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
شکریہ برادرمبروک یا اخی!
شکریہ علم اللہ بھائیہامری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجئے حضور ۔۔۔
اللہ سدا آپ کو خوش و خرم اور سحت و عافیت سے رکھے ۔
جنم دن مبارک
![]()
تمہارا منہ میٹھاBetter luck next time![]()
یار تھوڑی سی ہمت کروتمہارا منہ میٹھا
پر تو کب کے تول رہا ہوں لیکن ڈرتا ہوں ٹوٹ نہ جائے۔![]()
سرہانے میر کے آہستہ بولویار تھوڑی سی ہمت کرو![]()