منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

دراصل یہ گیٹ ٹو گیدر برادرم زیرک کی تحریک پر ہو رہا ہے اور وہ انگلینڈ سے پاکستان آئے ہوئے ہیں ان کا شیڈول بھی مصروف ہے اور ترپ بھی مختصر ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
اللہ کریم اس ہونے والی دعوت ملاقات کو ہم سب محفلین میں محبت اور اپنائیت کا باعث بنائیں ۔آمین
اس طرح کی ملاقت والی دعوتیں ذہنی ہم آہنگی محبت اور خلوص میں اضافے کا مظہر ثابت ہوتی ہیں۔آپسی اخوت اور اپنائیت کا جذبہ بڑھتا ہے۔
 
بھیا اگر ہماری جرورت پڑے تو آواز دے لیجیو ہم بھی اپنے بھیاز کے ساتھ آنے کی کوشش کر ڈالنے گا۔
قربان جایئے
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
آپ اگر شریک ہو سکیں تو اس محفل کو تین چاند لگ جائیں گے
چوتھا چاند میں ہوں
 
Top