مبارکباد منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

سعادت

تکنیکی معاون
بہت مبارک ہو سعادت بھائی۔
آپ کی جو رفتار ہے، اس میں تو ہر سو پر ایک مبارک بادی لڑی بننی چاہیے۔
بہت شکریہ، تابش۔ :)

مبارکاں ہوون جی۔:)

یہ ایک زبردست آئیڈیا ہے۔ ساتھ میں اگر پہلے ہزاری کا 30 روزہ جشن منانے کا اعلان بھی کر دیا جائے تو مراسلوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے :)
بہت شکریہ، چوہدری صاحب۔ :)

مکرر شکریہ، نظامی۔ :)

ایک بار پھر شکریہ، صابر۔ :)

آپ کو بہت مبارک ہو! :)
مکرر شکریہ، عثمان۔ :)

بہت مبارک ہو سعادت بھائی
بہت شکریہ، فہد۔ :)
 
Top