احمد ندیم قاسمی منتخب اشعار

قرۃالعین اعوان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2020

  1. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    مِری نِگاہ میں تحلیل ہو کے اُس کے نقُوش
    لہُو کی طرح رَگوں سے گُزرنے لگتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    میں اُمیدوں کے شجر کیوں کاٹُوں
    میں اُنہیں پُھولنے پَھلنے دُوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    دِل راکھ ہو چُکا تو چَمک اور بڑھ گئی
    یہ تیری یاد تھی کہ عَمل کیمیا کا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    یہ دَورِ ترقی ہے یا حَبس کا صحرا ہے
    جھونکا بھی دَبے پاؤں، ڈرتا ہُوا چَلتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    وہ لوگ ذوق سے عاری ہیں، جو یہ کہتے ہیں
    کہ اَشک ٹُوٹتا ہے اور سُنائی دیتا نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    رات کے وقت، مِرے دِل پہ، تِری یاد کا ہاتھ
    اِتنی نرمی سے اُترتا ہے کہ جیسے شبنم
    اِک چَٹکتی ہُوئی نورستہ کَلی پر اُترے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی!!!!!
    دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ندیمؔ اب آمد آمد ہے سحر کی
    ستاروں کو بجھایا جا رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اک کرن تک بھی نہ پہنچی مرے باطن میں ندیمؔ
    سر افلاک دمکتے رہے تارے کیا کیا!!!!!!!!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غزل کے روپ میں تہذیب گا رہی تھی ندیم
    مرا کمال مرے فن کے اس رچاؤ میں تھا!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درکار ہے مجھ کو تو فقط اذن تبسم!!!!!!!!!
    پتھر سے اگر پھول اگائے مرے رب نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو پکارے تو چمک اٹھتی ہیں میری آنکھیں!!!!!!!
    تیری صورت بھی ہے شامل تری آواز کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن!!!!
    یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گل ترا رنگ چرا لائے ہیں گلزاروں میں!!!!!
    جل رہا ہوں بھری برسات کی بوچھاروں می
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ
    کیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انہی دو باتوں میں کٹ جاتی ہے سب عمر ندیمؔ
    اے غم دہر نہ چھیڑ اے غم یار آتا ہوں!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرا بہت پسندیدہ شعر قاسمی صاحب کا
    بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئیے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    جھانکتا رہتا ہُوں مُستقبل میں
    دُھند میں کُچھ بھی نمُودار نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارے بس میں کہاں زیست کو سخن کرنا
    یہ قافیہ فقط اہل کمال باندھتے ہیں!!!!!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,973
    موڈ:
    Lurking
    ہم کو چاند اور تاروں سے بڑھ کر، یہ مَنظر سُہانے سُہانے لگے
    آنسُوؤں سے ہو بھیگا ہُوا جس کا چہرہ، وہی مُسکرانے لگے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر