منتخب اشعار برائے بیت بازی!

فریب

محفلین
راجہ صاحب شائد اپکی پوسٹ پوری ظاہر نہی ہوئی ۔۔۔
برائے مہربانی دوبارہ شعر لکھ دیں
 

فریب

محفلین
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ہے دھوپ چھاؤں کا موسم تیرے مزاجوں میں
کبھی تو ڈھو نڈنے نکلے کبھی چھپانے مجھے

پرانے گیت سنا کر ھوا کے لہجھے میں
گیھنرے خواب سے آکر کوئ جگائے مجھے
 
Top