ملکی سیاسی حالات!

شمشاد

لائبریرین
جی ایچ کیو یا جیو کے بندے نہ بنو، اللہ کے بندے بنو،

ویسے قوم سے خطاب ابھی بھی شروع نہیں ہوا۔
 

فہیم

لائبریرین
خطاب تو معلوم نہیں کب شروع ہوگا۔
کامران خان صاحب تو کہہ دیا کہ جتنا بھی انتطار کرنا پڑے ہم کریں گے اور آپ بھی کریں۔
یہ تاریخی لحمہ ہے۔

اب پتہ نہیں یہ انتطار کتنا لمبا ہو۔
ویسے جیو پر تو بار بار کچھ منٹوں کا ہی کہا جارہا ہے۔ اور یہ کچھ منٹ منٹ مل مل کر گھنٹوں میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو ایسا لگتا ہے جیسے پرائم منسٹر صاحب بھی شاید ناشتے کے بعد ہی خطاب کرنے تشریف لائیں گے۔
 

زین

لائبریرین
ہممم ہمیشہ ہی اس طرح ہوتا ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوا ہے ، پی ٹی وی پر تو گزشتہ تین گھنٹوں سے ٹکر چل رہا ہے کہ "وزیراعظم "جلد" قوم سے خطاب کریں گے۔ :grin:
 
Top