ملکی سیاسی حالات!

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تازہ ترین کیا خبریں ہیں، میں تو دفتر میں ہوں، ظاہر ہے خبریں نہیں سن سکتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب تک کی خبروں میں یہی کچھ سمجھ میں آیا ہے کہ سب اپنی اپنی دکان چمکانے کے چکر میں‌ہیں۔
 
arifkarim

معطل
اب تک کی خبروں میں یہی کچھ سمجھ میں آیا ہے کہ سب اپنی اپنی دکان چمکانے کے چکر میں‌ہیں۔

سیاسی برادران اور غداری کے حواریوں کے درمیان ماحول کافی گرم ہو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ ویسے جب الیکشن کے معاً بعد غداری اور شریف صاحب ہاتھ ملا کر کھڑے تھے تو ہم نے اسی وقت ہی کہہ دیا تھا کہ شیر اور بکری کی آپس میں زیادہ دیر تک نہیں چلے گی اور وہی ہوا۔۔۔ تمام مخالف سیاست دان جیلوں میں بھرتی کیے جا رہے ہیں۔۔۔ جو کہ حقیقت میں سب سیاست دانوں کامستقل ٹھکانہ ہونا چاہئے!
 
زینب

محفلین
دھڑا دھڑ گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔10 ہزار کنٹینرز پکڑے ہیں پولیس نے لوگوں کے کل انہوں نے احتجاجی مطاہرہ بھی کیا سمان سمیت پکڑ لیے ہیں۔سڑکیں بلاک کرنے کے کام ایئں‌گے۔۔۔پنجاب کے سیکرٹری داخلہ کا بیان ہے کہ۔کسی صورت دھرنا اور لانگ مارچ نہین ہونے دیں گے۔کل سے جیو خوب بینڈ بجا رہا ہے پی پی کے لیڈرز کے فوٹیج چلا چلا کے
 
طالوت

محفلین
سیاسی برادران اور غداری کے حواریوں کے درمیان ماحول کافی گرم ہو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ ویسے جب الیکشن کے معاً بعد غداری اور شریف صاحب ہاتھ ملا کر کھڑے تھے تو ہم نے اسی وقت ہی کہہ دیا تھا کہ شیر اور بکری کی آپس میں زیادہ دیر تک نہیں چلے گی اور وہی ہوا۔۔۔ تمام مخالف سیاست دان جیلوں میں بھرتی کیے جا رہے ہیں۔۔۔ جو کہ حقیقت میں سب سیاست دانوں کامستقل ٹھکانہ ہونا چاہئے!

حالات کو کوئی نہ سمجھے گا پر اس پر بحث کر سکتے ہیں کہ شیر کون ہے اور بکری کون ۔۔
وسلام
 
علی ذاکر

محفلین
ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔مشرف اور پی پی کے دور میں رتی برابر فرق نہین

زینب بی بی ابھی تک تو مشرف ہی کی پالیسیوں پر عمل درآمد ہو رہا ہے جو مشرف صاحب درخت لگا کر گئے تھے اس کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیئے کچھ وقت درکار ہوگا!
ماسلام
 
زینب

محفلین
درخت اکھاڑنے میں‌لگے ہوتے تو کوئی بات بھی تھی علی۔یہ حکومت تو اس درخت نا صرف رکھوالی کر رہی ہے بلکہ اسے پانی بھی لگا رہی ہے
 
arifkarim

معطل
زینب بی بی ابھی تک تو مشرف ہی کی پالیسیوں پر عمل درآمد ہو رہا ہے جو مشرف صاحب درخت لگا کر گئے تھے اس کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیئے کچھ وقت درکار ہوگا!
ماسلام

اوہو، میرا تو خیال تھا کہ ہم بھی تک جنرل "ضیاء الحق " کے پودے کاشت کر رہے ہیں :rolleyes:
 
علی ذاکر

محفلین
غلط آپ بھی نہیں‌ہیں عارف یہ جنریلوں کے پاس درخت ایک ہی ہے صرف مالی بدلتےرہتے ہیں‌ان کو پانی دینے والے لیکن مشرف نے کچھ زیادہ ہی پانی دے دیا ہوا ہے جس سے آنے والے مزید کچھ سالوں تک خشک نہیں‌ہونے والا !

اوہ، میری پودوں سے مراد ہیرؤن اور نشے کے پودے تھے!
 
طالوت

محفلین
تو وہ کب کٹے ؟ تناور درخت بن چکے اب تو !
ذرا متوسط ،نچلے اور "اوچلے" طبقے میں نظر ڈورائیے
وسلام
 
Top