مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

آج پتا نہیں کیوں الفاظ کو لیکر انتہائی تہی دامانی کا احساس ہو رہا ہے، سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا لکھیں۔ فون پر کچھ بولا گیا تو دیکھیں گے، ابھی بس ڈھیر ساری مبارکباد اور دعاؤں پر بس کرتے ہیں! :) :) :)
 

نایاب

لائبریرین
خوشیوں بھرے اس موقع پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا گلشن مغزل میں سدا بہاروں کا موسم رکھے آمین
 

غ۔ن۔غ

محفلین
poetry10.jpg

love_341.gif
love_341.gif

میری جان ،میری زندگی ،میرے عشق، بندہ ناچیز کی ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک
birthday-6.jpg

Oay
love7.gif
:lovestruck::lovestruck::lovestruck:
love6.gif


pictures-of-roses2.jpg

آج میں اپنی ملکہ عالیہ میری جان غزل ناز غزل کو سالگرہ کی مبارکبادکے لیے:rose::rose::redheart::redheart::redheart:
پوسٹ کرتے ہوئے جیسے لفظوں کے معاملے میں تہی داماں سا محسوس کررہا ہوں:sad3::sad3:
کیوں کہ میں جو پٹر پٹر میں اپنا ثانی نہیں رکھتا آج احساسات کولفظوں میں سمونے میں بالکل ناکام ہوگیا۔۔:unsure::unsure::unsure:
وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریزی میں ۔۔۔ ہاں ٹو کٹ آ لونگ اسٹوری شارٹ :bee::bee:
آج میری بیگم کے لیے ایک سرپرائز بھی ہے اور اس سرپرائز کے سرپرائز رکھنے میں
سعود بھیا اور فاتح بھیا ، عزیز ترین دوست توقیر تقی اور عزیز مرزا میرے ساتھ شامل رہے اور کمال ضبط کا مظاہرہ کیا ۔۔:blushing::blushing::blushing:
لو جی دوستو، ساتھیو، بہنو اور بھائیو انتظار تمام شد:applause::applause:
ملکہ عالیہ کی سالگرہ پر پیش ہے بیگم صاحبہ کے لیے تحفہ
یعنی لفظ کے بھی تمام تر ملکیتی حقوق بھی بنامِ غزل۔۔:lovestruck::lovestruck::lovestruck::rose::rose::blushing::blushing:
مجموعہ غزال آباد
book_t10.jpg

book_t11.jpg

اِنتساب
میرےعشق میری شریکِ حیات غزل ناز غز ؔل کے نام
جس نے میری بے روح زندگی کو نشاط آفریں اور ریگزارِ زیست کو

غزال آباد
بنایا، جس نے میرے ہر جذبے کو اظہارکا راستہ سُجھایا،
جس نے مجھ بے روح وبے بدن کو لمس کی پوشاک عطا کی ،
جس کاایک ایک رَم نافۂ سپردگی مثال ،جو میرے ہر حرف کی مالک و مختار ،
جس کا سکوت دشتِ تعلق میں آیاتِ عشق کی تلاوت
جس کاسخن اذانِ قامت و قبائے حیاسےمعمور، جس کا عشق میرے زندہ رہنے کا
واحدوبے پناہ جواز، جس کی حیرتیں میری ناصبوری کی دلیل
جس کا وجود میرا شعر۔۔۔
میں سراپا نماز ہوں اےعشق
تو اذاں دے رہا ہے حیرت ہے

جملہ حقوق بہ حقِ غزل ناز غزل ؔاور لاڈلی بیٹیوں آمنہ مغل اور فاطمہ مغل کے نام محفوظ ۔
pictures-of-roses1.jpg


ایسا لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں
آج اتنی خوشی ملی ہے مجھے:):):blushing::blushing::blushing::blushing::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
محمود تم نے تو آج میرا دامن خوشیوں سے بھر دیا ہے
سمجھ میں نہیں آتا کیسے اور کن الفاظ میں اپنی خوشی کا اظہار کروں
تم نے ہمیشہ میری سالگرہ کے دن کو یادگار بنایا ہے محمود لیکن آج مجھے جو میری سالگرہ پہ تم نے تحفہ دیا ہے ناں یہ میری زندگی کا انمول ترین تحفہ ہے جسے پا کر
میری آنکھوں میں خوشی کے آنسو چمکنے لگے ہیں اور یہ آنسو بھی قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں:):)
اگرچہ تم نے اسے راز رکھا اور میری سالگرہ کے دن کے آغاز کے پہلے لمحے میں مجھے یہ سرپرائز دیا جو مجھے اتنا اچھا لگا اتنا اچھا لگا کہ اسے پا کر خوشی سے نہال ہوگئی میں تو ۔ ۔ ۔
یہ میرے لیے انمول ہے ،یہ کتاب ہمارے پیار ،ہمارے ساتھ اور مختلف کیفیات و احساسات کی آئینہ دار ہے۔
میرا سرمایہ ہے یہ کتاب اور ایک ایسا تحفہ ہے جس کے اندر ہمارا پیار محفوظ کر دیا ہے تم نے میرے لیے۔۔۔۔۔
میری ہر خوشی تمھارے دم سے ہے محمود:)
خدا تمھیں سدا سلامت رکھے آمین:praying::praying::praying::praying:

بے ساختہ لبوں پہ یہی دعا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔

میرے دل کی ہر تمنا ترے پیار سے سجی ہے
تو سدا رہے سلامت ترے دم سے ہر خوشی ہے

اور یہ بھی کہ ۔ ۔ ۔

بڑی خوش نصیب ہوں میں تو شریکِ زندگی ہے
تو سدا رہے سلامت ترے دم سے ہر خوشی ہے

Thank-You-For-Everything-Ana-flowerdrop-28665684-350-250.gif
7166960271_3b5e8bf4b8_z.jpg

101352.gif
th


roses+card+001.jpg


love-roses_wallpapers_8806_1600x1200.jpg


red-roses-love.jpg


Two+red+roses+in+Love+HD+wallpaper.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی، بھابھی کی سالگرہ بھی اور آپکی کتاب کی اشاعت بھی مزہ تو تب ہے کہ اسکی ایک کاپی بمع آپکے دستخطوں کے ہمارے گھر پہنچے آخر کو ہم آپکے بہت پرااااااااااااااااااااااااااااااااااااانے فین ہیں ۔۔۔والسلام
 

غ۔ن۔غ

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اتنے پیار اور خلوص سے ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے:):)
آپ سب کی محبتوں کا فردا فردا شکریہ ادا کرنے کل حاضر ہونگی انشاء اللہ
بقول مغزل آج کے لیے رسید حاضر ہے:)


To_all_of_you_thanks.jpg
thank+you+glitter+graphic+animation+message+orkut.gif
 

آبی ٹوکول

محفلین
لو جی اب تو کتاب پہنچے ہی پہنچے پیاری آمنہ اور فاطمہ کی امی اور ہماری بھابھی کی بھی تائید ہمیں حاصل ہوچکی اب تو فرض تھر چکا محمود بھائی پر ہماری فرمائش پوری کرنا
 

عندلیب

محفلین
آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ کتاب والا تحفہ بہت اچھا ہے۔ انتساب تو اور اچھا (اب ہم بھی اپنے میاں جی کو یہ مثال دے سکتے ہیں ;) )
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بے انتہا خوشی کا باعث۔
غزل آپی کو سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیروں مبارکباد۔۔۔
سدا سلامت رہیے اور مغل بھائی آپ کو بھی بے حد مبارکباد۔۔۔۔ برسوں پرانی خواہش پوری ہوئی۔
مزید کیا لکھوں، سمجھ سے بالا ہے۔۔۔ فون پہ گفتگو کرتے ہیں۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
ایک ساتھ دو دو اچھی خبریں ہیں ۔ ماشاءاللہ۔ بہت بہت بہت مبارک ہو دونوں بھائی بھابھی کو۔

بھابھی غزل ناز غزل کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ :)

اور بھائی مغل ۔کو کتاب کی اشاعت کی بھرپور مبارکباد قبول ہو۔ :)

اللہ آپ دونوں کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے ۔ (آمین)

آمین ثمہ آمین:)
بہت بہت شکریہ محمد احمد بھائی
سدا خوش اور سلامت رہیں
:praying:
77-a-bunch-of-thanks.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت خوش رہو ہماری پیاری سی گڑیا سی عائشہ عزیز بہنا، سدا سلامت رہو:):rose:

thank+you+with+cat.jpg
ان پھولوں اور گفٹ پیک میں ہماری گڑیا رانی کا پیار اور خلوص ہے جو بہت عزیز ہے ہمیں:):):):):):):):rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
کچھ کھلانے کا وعدہ بھی ہوا تھا آپی جان:happy:
مغل بھیا کہاں گئے؟:rolleyes:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
کتاب کی اشاعت (گو کہ راز تھی) پر مبارک باد تو بہت پہلے دے چکا لہٰذا اب صرف بھابھی کو سالگرہ اور اس خوبصورت تحفے کی مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو بہت بہت خوشیاں دے اور ہمیشہ ایک دوسرے سے پیار کرتا اور مسکراتا رکھے۔ آمین

ہممم تو فاتح بھیا آپ بھی شامل تھے ناں:surprise::surprise::surprise::surprise:؟؟؟؟
(کیسی پلاننگ سے مغزل نے میرے بھائیوں کو ساتھ ملایا اور مجھے خبر تک نہ ہونے دی ،میری خوشی کے لیے تاکہ اس کا سرپرائز برقرار رہے ۔ ۔ ۔ ۔ :applause::rose:)
لیکن بہت خوشی ہوئی یہ جان کر :):):):)
بھیا آپ کی دعاؤں اور مبارکباد کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین:praying:

a-beautiful-thank-you2.jpg
 
Top