تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

لاریب مرزا

محفلین
اگر آپ نایاب ہیں تو آپ نایاب 2 ہیں ۔۔کیونکہ ایک نایاب یہاں پہلے سے ہیں :p
نایاب بھائی کا تو نام نایاب ہے مطلب اسم ہے۔ اور میں نے نایاب صفت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ :D فرق تو بہرحال موجود ہے۔ پھر 1 اور 2 کا سوال ہی نہیں اٹھتا.. :D
 
سارہ خان

محفلین
نایاب بھائی کا تو نام نایاب ہے مطلب اسم ہے۔ اور میں نے نایاب صفت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ :D فرق تو بہرحال موجود ہے۔ پھر 1 اور 2 کا سوال ہی نہیں اٹھتا.. :D
اچھا مگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ بڑے نایاب لوگ یہاں پائے جاتے ہیں :D
 
تیرے دامن کی وسعت ​
میں دیکھ چکا ہوں ​
ہر کرم تجھ پر ​
اب سوچ کے ہو گا..​
ہر بات میری
اب محدود رہے گی
ہر ستم تجھ پر
اب سوچ کے ہو گا....
محمداقبال توروالی
​
 
سارہ خان

محفلین
نایاب انکل ہیں؟ اتنے عرصے تک میں آنٹی سمجھتا رہا۔۔۔ :ROFLMAO:
بہت سے لوگوں کو مغالطہ ہوتا رہا ہے یہ ۔۔۔ آپ نئے نہیں :p
بہت سے ایسے نام ہیں جو دونوں صنفوں پر اپلائے ہو جاتے ہیں ۔۔تو اندازہ لگانے میں احتیاط کرنی چاہیئے :-P
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top