تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

لاریب مرزا

محفلین
اچها:applause:
ٹهیک ہے پهر گهر کے کچن میں آپ کے ہاتهوں ملک راہی عدم ہوئے لال بیگوں چوہوں اور چهپکلیوں کی تعداد بتا دیجیئے اور کوئی ایک آدھ واقعہ بهی شئیر کر دیجیے۔
arifkarim نے اینج باز نہیں آنا:battingeyelashes:[/QUOTE]
جناب! اصل میں بات یہ ہے کہ بہادر تو میں ہوں لیکن بہادری کا بھی میرا اپنا ایک معیار ہے اور میری بہادرانہ صلاحیتیں مخفی رہیں تو زیادہ بہتر ہے :):noxxx:
 
آخری تدوین:
لے دس۔ ڈرا کتهے رہا۔
مجهے پورا یقین کہ صرف اک ملاقات کا شرف حاصل کر لینے کے بعد یہ بچی کهچی عمر کسی سے نا ڈریں گی۔
:cool:
نوٹ ۔آزمائش شرط ہے:LOL:
چوہدری صاحب تُسی وی نا جیتھے لیسئی سامی ویکھی اُتھے ہی اپنا رعب پانا شروع کر دینے آؤ:LOL::LOL:۔۔ میں آزمائش تو کر لوں لیکن مجھے آپ کا خیال آ جاتا ہے اس عمر میں تیسری :sneaky::sneaky: کتھوں لبھو گئے
 
باجی کی عمر کیا ہوتی ہے ؟باجی والی تحریر کی کیا خصوصیات ہیں ؟ نیز انی وی چھوٹی نئی ، درست فیکٹس اینڈ فگرز میرے پروفائل میں ملاحظہ کیجئے کیا پتا کل ہو نہ ہو
اللہ خیر نور آپ سو سال اور جیو ایسا کیوں بولتی ہو۔۔
آپ تو میرے سے 3،4،5،6 سال پتا نہیں کتنے سال چھوٹی ہو :):):)
 
رحمن ملک

محفلین
محترمہ بلا شک و شبہہ صاحبہ ؛
اردو محفل کے سفر پر چلتے ھوئے راستے میں سڑک کے بائیں طرف گوجرانوالہ شہر کا بورڈ لگا ھو گا ۔وہیں اس دیوانے کی کٹیا نظر آ جائے گی ۔جس پر رحمن' منزل لکھا ھوگا ۔اور ساتھ میں ۔۔۔۔۔انگریزی کی اجازت نہیں۔۔۔لکھا ہے۔وہیں پر بندہ ناچیز اپنی دنیا میں مست ایک کام میں مشغول ھوگا بقول غالب ۔
قاصدکے آتےآتے خط اک اور لکھ رکھوں
جانتا ہوں جو وہ لکھیں گئے جواب میں
اور رہی بات آپ کے انجان ہونے کی تو پھر آپ کے حضور یہ عرض ہے کہ ۔
انجان اگر ہر توگذر کیوں نہیں جاتے
پہچان رہےہو تو ٹھر کیوں نہیں جاتے
 
نور وجدان

لائبریرین

سچ بتاؤں مجھے آپی ، باجی کہلوانا برا نہیں لگتا ہے ۔۔بلکہ کبھی کبھی اچھا بھی لگتا ہے اس لیے لکھا تھا کہ باجی ہونے کے لیے کونسی عمر ہوتی ہے میرا خیال ہے یہی عمر ہوتی ہے ۔۔۔۔ پہلے پہل مجھے لگتا تھا مجھ میں سو سالہ بدروح پھر رہی ہے ، بس جانے کیسے وہ اڑنچھو ہوگئی ہے :) :) سو سال ۔۔۔ صحت سے ، حرکت سے جیوں تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ ہمارے خاندان میں دو بزرگ حضرات سو سال سے اوپر کی جی ے گئے ہیں ، اک میری پرنانی ہیں جن کا پانچ چھ سال پہلے انتقال ہوا۔۔ایک سو پندرہ سال عمر ۔۔۔۔۔کہنے والے کہتے ہیں اور اک میرے دادا ابو جن کی سو سال عمر تھی ۔۔۔۔۔میرے دادا ابو سو سال کے ہو کے بھی ساٹھ ستر کے ہی لگتے تھے اپنے متحرک ہونے کی وجہ سے
 
باجی ہونے کی عمر کے بارے میں جناب دادائے محفل محترم ایچ اے خان صاحب مدظلہ العالی المشہور سعودی عرب والے مہاجر دوست بابا جی برقی قمقوں کی مدد سے روشنی ڈالنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ مراسلہ شریف پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔
:battingeyelashes:
زیادہ نہیں پتہ لیکن میچور تحریریریں لکهنے والی باجی کہلاتی ہیں۔ اصل میں اس پر بهی خان صاحب کی رائے مستند مانی جائے۔

اچها انی وی چھوٹی نہیں تے فیر کنی کوئی چهوٹی ہیں?
23 24 کو 25 26 سے بدل لیں۔۔۔ بس میں ہور نہیں ودهانے آپ اگر اس سے اوپر بهی ہیں تو بهی اب اتنی ہی رہیں:cool:

محترم حاجی چوہدری عبدالقیوم چوہدری سکنہ لہور ڈاکخانہ یو اے ای ن لیگ تے وڈے شیر والیو ہمارے پاس تو قمقمے نہیں التبہ پیٹرول بہت سا ہے ۔ کہہ وہ ہی چھڑک کر کچھ روشنی ڈالیں
ہمارے خیال میں تو ہر خاتون محترم اور باجی ہیں جب تک کہ وہ ہم سے پھولوں کا تحفہ قبول کرکے باجی بننے کی حامی بھرتی ہیں۔ عمر کی اس میں کوئی قید نہیں۔ ہمارے لیے سب باجیاں ہیں۔ چاہیں وہ میچیور تحریر کریں چاہے کچھ اور ۔ سب محترم ہیں۔ التبہ کوئی خود باجی کہلوانا نہ چاہے تو ان کی مرضی
 
سچ بتاؤں مجھے آپی ، باجی کہلوانا برا نہیں لگتا ہے ۔۔بلکہ کبھی کبھی اچھا بھی لگتا ہے اس لیے لکھا تھا کہ باجی ہونے کے لیے کونسی عمر ہوتی ہے میرا خیال ہے یہی عمر ہوتی ہے ۔۔۔۔ پہلے پہل مجھے لگتا تھا مجھ میں سو سالہ بدروح پھر رہی ہے ، بس جانے کیسے وہ اڑنچھو ہوگئی ہے :) :) سو سال ۔۔۔ صحت سے ، حرکت سے جیوں تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ ہمارے خاندان میں دو بزرگ حضرات سو سال سے اوپر کی جی ے گئے ہیں ، اک میری پرنانی ہیں جن کا پانچ چھ سال پہلے انتقال ہوا۔۔ایک سو پندرہ سال عمر ۔۔۔۔۔کہنے والے کہتے ہیں اور اک میرے دادا ابو جن کی سو سال عمر تھی ۔۔۔۔۔میرے دادا ابو سو سال کے ہو کے بھی ساٹھ ستر کے ہی لگتے تھے اپنے متحرک ہونے کی وجہ سے
چلو نور آپ کو آپی کہلانا اچھا لگاتا تو میں بھی آپ کو آپی ہی کہا کروں گی:):)
چلو اللہ کا شکر آپی آپ کے اندر سے سو سال پرانی روح اڑن چھو ہو گئی ورنہ آپ کی تحریروں کا عنوان بھی انقلاب اور انگریزوں ہندوستان چھوڑو ناموں سے جیسا ہونا تھا:):)
اتنی لمبی عمریں راز کیا ہے آپ کے بزرگان کون سی ایسی خاص خوراک کھاتے ہیں آپ کی پرنانی یعنی آپ کی امی کی امی کی بھی امی کو بھی آپ نے دیکھا ہے :)
ہماری تو نانی اماں ہی جب میری عمر 2 یاں تین سال کی تھی تب دنیا سے رخصت ہو گئی ان کا تو چہرا بھی یاد نہیں کیا تھا:unsure:
 
لاریب مرزا

محفلین
محترمہ بلا شک و شبہہ صاحبہ ؛
اردو محفل کے سفر پر چلتے ھوئے راستے میں سڑک کے بائیں طرف گوجرانوالہ شہر کا بورڈ لگا ھو گا ۔وہیں اس دیوانے کی کٹیا نظر آ جائے گی ۔جس پر رحمن' منزل لکھا ھوگا ۔اور ساتھ میں ۔۔۔۔۔انگریزی کی اجازت نہیں۔۔۔لکھا ہے۔وہیں پر بندہ ناچیز اپنی دنیا میں مست ایک کام میں مشغول ھوگا بقول غالب ۔
قاصدکے آتےآتے خط اک اور لکھ رکھوں
جانتا ہوں جو وہ لکھیں گئے جواب میں
اور رہی بات آپ کے انجان ہونے کی تو پھر آپ کے حضور یہ عرض ہے کہ ۔
انجان اگر ہر توگذر کیوں نہیں جاتے
پہچان رہےہو تو ٹھر کیوں نہیں جاتے
آپ نے اپنی کٹیا کے باہر ہی لکھوا دیا کہ انگریزی کی اجازت نہیں. اس قدر ناپسندیدگی کی کوئی خاص وجہ؟ o_O
 
لاریب مرزا

محفلین
سچ بتاؤں مجھے آپی ، باجی کہلوانا برا نہیں لگتا ہے ۔۔بلکہ کبھی کبھی اچھا بھی لگتا ہے اس لیے لکھا تھا کہ باجی ہونے کے لیے کونسی عمر ہوتی ہے میرا خیال ہے یہی عمر ہوتی ہے ۔۔۔۔ پہلے پہل مجھے لگتا تھا مجھ میں سو سالہ بدروح پھر رہی ہے ، بس جانے کیسے وہ اڑنچھو ہوگئی ہے :) :) سو سال ۔۔۔ صحت سے ، حرکت سے جیوں تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ ہمارے خاندان میں دو بزرگ حضرات سو سال سے اوپر کی جی ے گئے ہیں ، اک میری پرنانی ہیں جن کا پانچ چھ سال پہلے انتقال ہوا۔۔ایک سو پندرہ سال عمر ۔۔۔۔۔کہنے والے کہتے ہیں اور اک میرے دادا ابو جن کی سو سال عمر تھی ۔۔۔۔۔میرے دادا ابو سو سال کے ہو کے بھی ساٹھ ستر کے ہی لگتے تھے اپنے متحرک ہونے کی وجہ سے
ارے واہ نور سعدیہ! ماشاءاللہ آپ کے خاندان میں تو طویل عمر کے خوب ریکارڈ قائم ہوئے ہیں :)
 
رحمن ملک

محفلین
آپ نے اپنی کٹیا کے باہر ہی لکھوا دیا کہ انگریزی کی اجازت نہیں. اس قدر ناپسندیدگی کی کوئی خاص وجہ؟ o_O
نہیں ۔ایسی کوئی بات نہیں ۔۔دنیا داری کے لئے تو ہم بھی انگریزی کو منہ لگا لیتے ہیں ۔مگر اردو کا اپنا ہی مزا ہے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
چلو نور آپ کو آپی کہلانا اچھا لگاتا تو میں بھی آپ کو آپی ہی کہا کروں گی:):)
چلو اللہ کا شکر آپی آپ کے اندر سے سو سال پرانی روح اڑن چھو ہو گئی ورنہ آپ کی تحریروں کا عنوان بھی انقلاب اور انگریزوں ہندوستان چھوڑو ناموں سے جیسا ہونا تھا:):)
اتنی لمبی عمریں راز کیا ہے آپ کے بزرگان کون سی ایسی خاص خوراک کھاتے ہیں آپ کی پرنانی یعنی آپ کی امی کی امی کی بھی امی کو بھی آپ نے دیکھا ہے :)
ہماری تو نانی اماں ہی جب میری عمر 2 یاں تین سال کی تھی تب دنیا سے رخصت ہو گئی ان کا تو چہرا بھی یاد نہیں کیا تھا:unsure:

سچ پوچھیں تو بہت اچھا لگا ہے ۔۔ایک آپ کا اور شزہ مغل ۔۔۔ باجی سے اچھا لفظ آپی ہے ۔ جب میں بی اے میں تھی تب پہلے سال میری پرنانی کی ڈیتھ ہوئی ۔میں نے جس گھر میں آنکھ کھولی اس کو شہری و دیہاتی زندگی کا مرکب پایا ہے ۔ ہمارے گھر میں ایک علیحدہ جگہ جانوروں کی ہوا کرتی تھی جہاں پر گائے ، بکریاں اور بھینس وغیرہ ہوتی تھیں ۔۔اس کو ہم ''کچا مکان '' کہتے تھے ، گھر میں دودھ والا آتا ، گھر کے دودھ سے مکھن اور اس مکھن سے گھی بنتا اور یہی سب گھر میں استعمال ہوتا دیکھا ہے ۔۔ ناشتہ ہو یا رات کا کھانا ، ودوھ والی چیزوں کے بنا ختم نہیں ہوتا ۔۔ہم لوگ کھانا کے اوقات میں رد بدل کرلیتے مگر میں نے کبھی اپنی دادی یا دادا ابو کو ان کے اوقات کے علاوہ کھاتے نہیں دیکھا۔۔کبھی بھوک سے زیادہ کھاتے نہیں دیکھا۔۔۔۔ مجھے لگتا تھا کبھی وہ مشین ہیں جن کی کھانے میں کوئی پسند نہیں ہے ۔میری تو پرنانی کی تصاویر بھی ہیں اور ان کا نام پورے خاندان میں'' اماں جی'' تھا ۔آپ کی نانی کو اللہ تعالیٰ جنت کی مزید ٹھنڈی ہوائیں دیں ، میری دعا ہے اللہ آپ کو لمبی عمر دیں اور آپ نانی جان کے درجے کو پہنچیں ۔۔ :) :) :) آمین:) :)

ایک بات بتاؤ میری تحاریر کے عنوان آپ کو بھی پسند آگئے اکثر محفلیں عنوان اچھا سمجھ کے پڑھتے ہیں ۔۔ بعد میں سمجھ نہیں آتی ۔۔ مجھے انگریز پسند ہیں بڑے ۔۔ غلام تو ہم اب ہیں اصل میں اس غلامی میں متحد تھے اب ہم اور بکھر رہے ہیں
:)
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
ارے واہ نور سعدیہ! ماشاءاللہ آپ کے خاندان میں تو طویل عمر کے خوب ریکارڈ قائم ہوئے ہیں :)

ایسی عمریں نصیب والوں کو ملا کرتی ہیں جن پر بزرگ آخری پل تک خدمت کرالیں ۔ کافی سال پہلے میں نے ایک خبر پڑھی جس میں کوئی ہندو سپاہی سو سال سے اوپر جیے اور انہوں نے لمبی عمر کا جینا گائے کے پیشاب سے مشروط کیا۔جزاک اللہ لاریب بہنا
 
چوہدری صاحب تُسی وی نا جیتھے لیسئی سامی ویکھی اُتھے ہی اپنا رعب پانا شروع کر دینے آؤ:LOL::LOL:۔۔
او لسا کہیڑا اے ایتهے۔۔۔ سارے ای میرے تو تگڑے ۔۔تے رعب تے میرے کولوں اپنے آپ تے وی نہیں پان ہوندا کسی تے کی پانا:confused1:
میں آزمائش تو کر لوں لیکن مجھے آپ کا خیال آ جاتا ہے اس عمر میں تیسری :sneaky::sneaky: کتھوں لبھو گئے
پہلیاں دو میں مریخ توں تے نہی آندیاں۔ ایتهے ای زیویں وچوں لبهیاں۔ تے نال تسی تریجی دی فکر نا کرو۔۔۔ ہن لبهنی بس چوتهی اے:battingeyelashes:;):p
 
محترم حاجی چوہدری عبدالقیوم چوہدری سکنہ لہور ڈاکخانہ یو اے ای ن لیگ تے وڈے شیر والیو ہمارے پاس تو قمقمے نہیں التبہ پیٹرول بہت سا ہے ۔ کہہ وہ ہی چھڑک کر کچھ روشنی ڈالیں
ہائیں۔۔۔ بڑی ترقی کی ہے۔۔۔پہلے تو بوری سے کام چلتا تها۔۔۔اب پٹرول تک پہنچ گئے ہیں۔ بلے بلے:p
ہمارے خیال میں تو ہر خاتون محترم اور باجی ہیں جب تک کہ وہ ہم سے پھولوں کا تحفہ قبول کرکے باجی بننے کی حامی بھرتی ہیں۔
اب سمجها تیرے رخسار پہ تل کا مطلب
دربار حسن پہ دربان بیٹها رکها ہے۔۔

یہ ڈسپلے پر پهول اسی لیے لگا رکهے ہیں;)
 
او لسا کہیڑا اے ایتهے۔۔۔ سارے ای میرے تو تگڑے ۔۔تے رعب تے میرے کولوں اپنے آپ تے وی نہیں پان ہوندا کسی تے کی پانا:confused1:
چوہدری صاحب آج خیر تے ہے نا بندے رعب پاندے ہی چنگے لگدے نے۔۔۔۔
نال تسی ٹھرے چوہدری بندے تسی دے دابے وی مار سکدئے او:p:p
پہلیاں دو میں مریخ توں تے نہی آندیاں۔ ایتهے ای زیویں وچوں لبهیاں۔ تے نال تسی تریجی دی فکر نا کرو۔۔۔ ہن لبهنی بس چوتهی اے:battingeyelashes:;):p
اللہ خیر چوہدری صاحب کئیڑے مشن تے نکلے او
 
ایک بات بتاؤ میری تحاریر کے عنوان آپ کو بھی پسند آگئے اکثر محفلیں عنوان اچھا سمجھ کے پڑھتے ہیں ۔۔ بعد میں سمجھ نہیں آتی ۔۔ مجھے انگریز پسند ہیں بڑے ۔۔ غلام تو ہم اب ہیں اصل میں اس غلامی میں متحد تھے اب ہم اور بکھر رہے ہیں
اللہ نور آپی آپ کا زہن کیا کیا سوچ لیتا ہے سچ بات تو ہے غلام تو پہلے بھی تھے اب بھی ہیں۔ لیکن اس وقت ہم غلام بنائے گئے تھے اور اب اپنی مرضی سے غلام بنے ہوئے ہیں
 
چوہدری صاحب آج خیر تے ہے نا بندے رعب پاندے ہی چنگے لگدے نے۔۔۔۔
نال تسی ٹھرے چوہدری بندے تسی دے دابے وی مار سکدئے او:p:p
بندے رعب اوناں تے ای رکهدے نیں جنهاں دے بندے کہلاندے نیں۔ :)باقیاں تے کی رعب پانا۔:cool:

فکر رکهن دا شکریہ۔
میرے کول specimen ہے گے نیں رعب آلے وی بس ورتی دے اوتهے, جتهے لوڑ ہوئے نالے حق وی ہووے۔
 
Top