1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

عبدالقیوم چوہدری نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2013

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ شکریہ :)
    جی آ۔ ویکھ لوو کمپنی سانوں راہ لا کے تے آپے کدھرے گواچ گئی اے:cool2:
    غدیر زھرا
    اے شاباش آئی جے، جھل لوو:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہائے۔۔۔۔ تین سالوں بعد آپ کی نظر پڑ ہی گئی۔ :tongueout:
    بہت بہت شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    تجویز کیجئے :)
    جو لہو بول پڑے اس کے گواہوں کے خلاف
    قاضی شہر کچھ اس باب میں ارشاد کرے
    :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی بھائی۔۔ میرا آنا بھی کم کم ہی ہوتا ہے ناں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    شکریہ سر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    میں نے سوچا محفل پر "بھار" زیادہ نہ ہو جائے :)
    جھل لئی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمھارا شہر، تم ہی مدعی، تم ہی منصف
    مجھے یقین ہے میرا ہی قصور نکلے گا
    ۔۔
    رہن ای دیو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :surprise:
    اچھا۔۔۔ ابھی کم کم ہے:battingeyelashes:
    بہرحال جتنا بھی ہے بہت خوب ہے۔ بہت نوازش
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہائیں۔۔۔ آپ۔۔۔۔۔کیا وزن کرتی رہتی ہیں محفل کا ؟ :battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اللہ آپ کا بد گمانی لیے یقین قائم رکھے :) رہن دتا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    نہیں تو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو سمجھا تھا بس نیام سے تلوار نکلی ہی نکلی
    شکر اے۔۔۔ :whew:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر بھار کیسے ہوا بھلا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    ہم تلواریں ایسی ذرا سی بات پر نہیں نکالتے معلوم جو ہے کام تمام کر کے ہی واپس آئے گی سو احتیاط لازم ہے کبھی "وڈی لوڑ" پڑی تو سوچا جا سکتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اس کا جواب آپ کو پتا ہے :)
    جو کہ "مجھے نہیں پتا" :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :laughing::laughing::laughing:
    آپ کا مطلب ہے کسی 'معرکے' کے لیے بچا رکھی ہے۔۔۔۔ :skywalker:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    'نہیں پتہ' تو عالمی سچائی ہے، اس سے مفر ممکن نہیں:cool2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    یونہی سمجھ لیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    سیانے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یااللہ تیرا شکر، کسی نے تو مانا:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر