انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
ملائکہ تمہارے خیال میں شادی والدین کی پسند سے ہونی چاہیے یا اپنی پسند سے؟
میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

Commitment کو Commentment کردیا۔۔۔۔ دیکھا!
 
ماہی احمد

لائبریرین
ملائکہ ابھی آدھا انٹرویو پڑھا ہے اور بہت زبردست ہے
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :)
پورا انٹرویو پڑھنے کے بعد کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی، اجازت؟ :)
 
بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ سب سے زیادہ خطرناک سوالات تو مجھ سے پوچھے جا ہی چکے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پوچھ لو :)
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
Top