مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

محمد امین

لائبریرین
یا اللہ یہ کونسی اردو بولی جا رہی ہے یہاں؟؟؟ ہم دستبردار ہورہے ہیں اپنی اردو سے۔۔ بس ہمارے پر اب یہاں جلتے ہیں۔۔۔۔۔:confused:
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی گوگل کیا تو پتا لگا علامہ عامر عثمانی صاحب کی ہے۔۔۔ خوب۔۔ تو حضرت نے ماہنامہ دیوبند کی ادارت کے ساتھ ساتھ یہ جوہر بھی دکھائے ہیں۔۔۔۔
 
ابھی گوگل کیا تو پتا لگا علامہ عامر عثمانی صاحب کی ہے۔۔۔ خوب۔۔ تو حضرت نے ماہنامہ دیوبند کی ادارت کے ساتھ ساتھ یہ جوہر بھی دکھائے ہیں۔۔۔۔

در اصل اسی زمانے میں۔ بلکہ تجلی کا ہی ایک کالم ہوا کرتا تھا جسے اس مجموعے کی شکل دی گئی۔ :)
 

مغزل

محفلین
اگر تثلیث قائمی ہو تو اس میں ایک عدد زاویہ قائمہ اور دو عدد زاویہ حادہ ہوتے ہیں۔ ویسے بھی کسی بھی مثلث کے داخلی زاویوں کا مجموعہ دو زاویہ قائمہ کے برابر ہوتا ہے۔ اور کوئی بھی خارجی زاویہ مخالف سمت کے دونوں داخلی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ اس تثلیث میں کون سا کردار ادا کریں گے؟ زاویہ حادہ، زاویہ قائمہ، زاویہ منفردہ یا پھر مثلث کو تباہ کرتے ہوئے زاویہ مستقیم؟ :) :) :)
مثلث اور تثلیث کو ایک کردیا صاحب کی خیر ہو۔۔۔
میں زاویہ قائمہ نہیں ۔۔۔ میں کا مطلب میں ہے۔۔۔یعنی مجھ فاتر العقل کی بابت اشارہ ہے ۔۔۔
اور میں زاویہ قائمہ نہیں۔۔ پنسل سے کھینچی گئی لکیر ہوں۔۔ جو باآسانی مٹ جاتی ہے۔۔ میں خاکی ہوں صاحب۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
یہاں آسان اردو میں لکھنے کے بعد اتنی مشکل مشکل باتیں ہوئی ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آیا
امین بھیا جب ٹائم ملے تو ان کو بھی آسان اردو میں کرتے جائیے گا پلیزز
ہی ہی
 
Top