مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

مقدس

لائبریرین
واہ جی واہ میں دودن غیر حاضر کیا ہوا بات سترہ ہزار تک چلی گئی کوئی بات نہیں میں اب آگیا ہوں اور بٹ جی یہ ہی ہی ہی کچھ کم نہیں لکھی آپ نے یہ میں نے ابھی گنی ہیں 15726 ہیں
چلیں پھر بھی مقدس بجو کو بہت بہت مبارک ہو اور کبھی یہ 170000 ہوجائیں گے انشاءاللہ

تھینک یو بھیاا۔۔ اتنے تو کوئی نہیں ہونے پپو بھیا
ہی ہی ہی ہی
تب تک میں فشوں ہو جاؤں ہو گی
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
مقدس بہنا میں آج پانچ مبارکبادیں اب تک دے چکا ہوں۔ یاد نہیں آرہا کہ آپ کے کُوچے سے گذر ہوا تھا کہ نہیں۔:rolleyes:
اگر نہیں ہوا تھا تو یہ لیں میری طرف سے سترہ ہزاری مبارکباد۔:good:
آج کا دن مبارکبادوں کے نام۔:)

تھینک یو بھیا۔۔ :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
مقدس جی بہت بہت مبارک ہو

f26pl3e2509_congrats2.gif

تھینک یو بھائی :)
 
Top