مقتدرہ قومی زبان

جیسبادی

محفلین
اس عنوان سے وکیپیڈیا پر مضمون شروع کیا ہے۔ دو چار سطریں لکھی ہیں کہ میری معلومات اتنی ہی تھی۔ اگر آپ لوگ اسے مذید بڑھا سکیں۔
http://ur.wikipedia.org
البتہ مقتدرہ کے ملازمین کے لیے اس کی تدوین مناسب نہیں ہو گی۔
 
Top