مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

کونسی خرابی کیا آپکو یہ بتانا پڑے گا کہ مسلم معاشرہ اس وقت پستیوں کی انتہا کو چھو رہا ہے ہر معاملے میں ؟
اچھا یعنی جب تک مسلم معاشرہ مغرب زدہ ، آسٹریلوی زدہ یا امریکہ زدہ المختصر مادر پدر آزاد نہ ہوجائے وہ پستوں کی انتہاء کو ہے ۔۔
اچھی سوچ ہے، پرچار کرے اسکا ، کوئی نہ کوئی تو پہنچاہی دے گا ایدھی ۔۔

مجھے کیا میں نماز نہین پڑھتا
اوہ ، تو یوں کہے نا!!!!!! ، پہلے بتادے تو اتنا سوال نہ کرتا ،
مجھے کیا معلوم کہ آپ "مرفوع القلم " میں سےہیں ؟؟

لیکن انٹرویو پر بلا کر الف ننگا کیا گیا تھا ہمین یاد ہے وہ دن :grin: اور باہر والے پوچھتے تھے اندر کیا ہوا تو ہر آنے والا کہتا جا کر دیکھ لینا :rollingonthefloor:
انٹرویو تو ضرور کامیاب ہؤا ہوگا ، قوی امید ہے کہ میڈیا کا فوٹوسیشن بھی ہوا ہوگا ، یوٹیوب پر شائد مل بھی جائے لیکن سیسر شپ آڑے آگئی ہوگی:LOL:

یورپین کیا ہوتا ہے ؟ ایک براعظم یورپ ہی کیوں آسٹریلیا امریکہ افریقہ بھی تو ہے ۔

چلے جس سے چاہے ناطہ جوڑ لے ، اب تو آپ ہر چیز سے آزاد ہیں
 

ساجد

محفلین
صرف اسی ڈر کی وجہ سے میں نے آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ نہیں دیا تھا۔۔۔ میرے دوست کے ساتھ بھی یہی واردات کی تھی انہوں نے۔۔
آئی ایس ایس بی والو ! دیکھ لو تمہاری وجہ سے ملک ایک فوجی افسر کی خدمات سے محروم رہ گیا:D
اور ہمیں غیر ملکی ویزے کے لئے اس مرحلے سے گزرنا پڑا تھا ۔:)
 

سید ذیشان

محفلین
مغربی خواتین کے اسلام قبول کرنے سے لے کر غیر ملکی ویزے کے لئے الف ننگا ہونے تک کی کہانی۔ صرف اور صرف محفل پر!
:p


پس نوشت: ویسے ٹیکسی ڈرائیوروں کے لئے یہ کریش کورس ہو سکتا ہے، کیونکہ دنیا میں صرف وہی اس کام میں ماہر ہوتے ہیں کہ کسی موضوع کو کسی بھی طرف لے جا سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آگے پیچھے کچھ نہین سب قصے کہانیاں ہیں جو گھڑی گئی ہیں :bighug:
تمہارے نزدیک کہانیاں ہوں گی لیکن میرا تو ایمان ہے کہ جو کیا ہے اور جو کر رہے ہیں اور جو کریں گے سب کا جواب دینا ہے۔

مزید اب میں درخواست کروں گا کہ اس دھاگے کے موضوع کی طرف لوٹ جانا چاہیے۔
 

عسکری

معطل
صرف اسی ڈر کی وجہ سے میں نے آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ نہیں دیا تھا۔۔۔ میرے دوست کے ساتھ بھی یہی واردات کی تھی انہوں نے۔۔
آئی ایس ایس بی والو ! دیکھ لو تمہاری وجہ سے ملک ایک فوجی افسر کی خدمات سے محروم رہ گیا:D

آپ معافی دے دیں اب کسی غریب کو افسر بننے دیں :grin:
 

ساجد

محفلین
تمہارے نزدیک کہانیاں ہوں گی لیکن میرا تو ایمان ہے کہ جو کیا ہے اور جو کر رہے ہیں اور جو کریں گے سب کا جواب دینا ہے۔

مزید اب میں درخواست کروں گا کہ اس دھاگے کے موضوع کی طرف لوٹ جانا چاہیے۔
شمشاد بھائی ، آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ دھاگوں کو موضوع سے بھٹکایا نہ جائے لیکن کیا کیا جائے ہمارے کچھ مہربان اپنی ہر بات دوسروں پر تھوپنے ، تنقیص نگاری ، اور لایعنی باتوں سے دیگر راکین کو زچ کرنے کے وطیرے سے باز نہیں آتے ۔ آپ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ ایسے اراکین کی وجہ سے سنجیدہ بات کرنے والے یہاں سے غائب ہوتے جا رہے ہیں اور ایسے حضرات کسی بھی موضوع پر کچھ بھی ہانک دینا اپنا حق سمجھتے ہیں بھلے اس کے بارے میں انہیں صفر کے برابر معلومات میسر ہوں۔ اور مستزاد یہ کہ احساس دلانے پر ماننے کی بجائے بے ڈھنگی تاویلیں پیش کرتے ہیں ، امتیازی سلوک کا واویلا کرتے ہیں اور یہاں تک کہ اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے مذہب کے بارے میں بات کرتے وقت انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر جاتے ہیں۔
میں ان تمام اراکین کو متنبہ کرتا ہوں کہ جب تک بات کا یقین اور موقع محل نہ ہو تب تک کوئی بھی بات کہنے سے احتراز فرمائیں۔ کسی بھی کسی کے تعصب ، منافرت ، فرقہ بازی ، تضحیک اور عامیانہ پن سے گریز فرمائیں۔ یہ بات تسلیم کرنے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ آج کی تاریخ میں مَیں نے کم از کم ایک رکن سے اسی کے لہجے میں بات کی تا کہ انہیں احساس ہو کہ ان کا انداز تحریر کس قدر بودا اور گمراہ کن ہوتا ہے جس سے دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے۔ بات کو ڈھنگ سے کرنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہر بات میں طعنہ بازی اور تنقیص کا عنصر شامل کیا جائے؟۔ آئندہ سے ایسے اراکین کے اس قسم کے مراسلات بغیر کسی اطلاع کے حذف کر دئیے جائیں گے۔ اور ان پر پابندی بھی لگائی جا سکتی ہے۔
 
Top