معلومات

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم!
بھائی ! آپ کے جواب جلدی دینے کابہت بہت شکریہ۔
میں نے پی ايچ پی کی سائٹ دیکھی ہے لیکن اس کی قیمت بہت ہے میں پندرہ ہزارڈالرکیسے ادا کرسکتاہوں اگرآپ مجھے یاکوئی دوست اسکی کاپی دے دیں تومیں شکرگزارہوں گا۔
والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر
جاوید: آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ اگر اردو میں اپنی ویب سائٹ بنانی ہے تو یہ بتائیں کہ آپ ویب پیج لکھنے کے لئے کیا استعمال کر رہے ہیں؟
 
Top