آپ نے شاید انسٹالیشن کے دوران header اور foorter فائلوں کی پاتھ فراہم نہیں کی۔
ڈاؤنلوڈ انجن کو دوبارہ انسٹال کریں اور header کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں
w:/www/dload/templates/default/header.html
اور footer کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں:
w:/www/dload/templates/default/fooer.html

اس پاتھ میں dload کی جگہ ڈاؤنلوڈ انجن کی روٹ کا نام رکھ دیں۔
شکریہ جنابِ نبیلجی میں عرض کر چکا ہوں کہ انسٹالیشن کے مسئلے کی بجائے خود سوفٹویر کا مسئلہ معلوم ہوتا ہے۔