معلومات درکار ہیں : برائے اردو ویب سرور پر اردو ڈاؤن لوڈ انجن کی انسٹالیشن

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

ایک بار پھر ایک مسئلہ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں‌ ۔ میں‌ اردو ویب سرور پر اردو ڈاؤن لوڈ انجن کیسے انسٹال کر سکتا ہوں‌ کیا اس سلسلے میں کوئی رہنمائی کر سکتا ہے
یاد رہے اردو ویب سرور میں لوکل ہوسٹ پر چلا رہا ہوں‌
 
نبیل

تکنیکی معاون
اسی سوفٹویر کی docs/readme.htm فائل میں اس کی انسٹالیشن کی ہدایات موجود ہیں۔ اس readme فائل میں ہدایات پہلے جرمن میں دی ہوئی ہیں اور نیچے انگریزی میں بھی یہ ہدایات موجود ہیں۔ اگر آپ لوکل ویب سرور استعمال کر رہے ہیں تو ذیل کی ہدایات پر عمل کریں جوکہ میں نے آپ کی سہولت کے لیے یہاں کاپی کر دی ہیں:

Create a new database
No you should point your browser to http://www.yourdomain.com/dl_engine/installer.php and follow the setup instructions. .
The Install-Script will then attempt to write to the config.php file which will contain the basic configuration data. (Please read the update information at the following paragraph carefully!) Please look at the different installations, on some of them you have to edit this file.
You must ensure you remove "installer.php" (IMPORTANT!!!)
At this point your basic installation is complete. Please be sure to check the General Configuration details and make any required changes in your AdminCenter.
You can find your Download-Engine at http://www.yourdomain.com/dl_engine/index.php
And the AdminCenter at http://www.yourdomain.com/dl_engine/admin/index.php
 
نبیل

تکنیکی معاون
ڈیٹابیس بنانے کے لیے آپ اردو ویب سرور میں شامل phpMyAdmin کا استعمال کر سکتے ہیں۔ کوئی نئی ڈیٹابیس بنانے کی بجائے آپ پہلے سے موجود ڈیٹابیس میں سے بھی کسی کا استعمال کر سکتے ہیں جیسے کہ سی ایچ موڈ فورم کے لیے ایک ڈیٹابیس موجود ہے، اسی میں آپ ڈاؤنلوڈ انجن سے متعلق ڈیٹا بھی سٹور کر سکتے ہیں۔
 
راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

جنابِ نبیل
آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق کرنے سے انسٹالیشن تو ہو گئی ہے لیکن ایک مسئلہ آ رہا ہے وہ یہ کہ ایڈمن پینل کو آ جاتا ہے لیکن جب ہوم پیج اوپن کرتاہوں تو یہ میسج آتا ہے
Pfad zur angegebenen Header Datei stimmt nicht. Es konnte keine Datei gefunden werden
اس کا کیا حل ہو سکتا ہے
خیراندیش
راجہ صاحب
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے شاید انسٹالیشن کے دوران header اور foorter فائلوں کی پاتھ فراہم نہیں کی۔
ڈاؤنلوڈ انجن کو دوبارہ انسٹال کریں اور header کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں
w:/www/dload/templates/default/header.html
اور footer کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں:
w:/www/dload/templates/default/fooer.html

اس پاتھ میں dload کی جگہ ڈاؤنلوڈ انجن کی روٹ کا نام رکھ دیں۔

ایڈٹ

میں نے نوٹ کیا ہے کہ یہ ایرر ابھی بھی آ رہا ہے۔
شاید یہ سوفٹویر کا اپنا ایرر ہے اور اس کا انسٹالیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 
راجہ صاحب

محفلین
آپ نے شاید انسٹالیشن کے دوران header اور foorter فائلوں کی پاتھ فراہم نہیں کی۔
ڈاؤنلوڈ انجن کو دوبارہ انسٹال کریں اور header کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں
w:/www/dload/templates/default/header.html
اور footer کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں:
w:/www/dload/templates/default/fooer.html

جی ایسا ہی ہوا ہے
ابھی دوبارہ چیک کرتا ہوں

شکریہ جناب
 
راجہ صاحب

محفلین
آپ نے شاید انسٹالیشن کے دوران header اور foorter فائلوں کی پاتھ فراہم نہیں کی۔
ڈاؤنلوڈ انجن کو دوبارہ انسٹال کریں اور header کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں
w:/www/dload/templates/default/header.html
اور footer کے لیے ذیل کی پاتھ فراہم کریں:
w:/www/dload/templates/default/fooer.html

اس پاتھ میں dload کی جگہ ڈاؤنلوڈ انجن کی روٹ کا نام رکھ دیں۔

نہیں جناب اب بھی وہی مسئلہ آ رہا ہے :(
؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی میں عرض کر چکا ہوں کہ انسٹالیشن کے مسئلے کی بجائے خود سوفٹویر کا مسئلہ معلوم ہوتا ہے۔
 
راجہ صاحب

محفلین
جی میں عرض کر چکا ہوں کہ انسٹالیشن کے مسئلے کی بجائے خود سوفٹویر کا مسئلہ معلوم ہوتا ہے۔
شکریہ جنابِ نبیل
کیا اس طرح‌ کا یا اس مقصد کے لئے کوئی اور سوفٹ وئیر موجود ہے
برائے کرم اس بارے میں‌معلومات فراہم کریں‌

خیراندیش
راجہ صاحب
 
Top