تاسف معغفرت کی دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
ابھی ابھی اطلاع ملی کہ میرے کزن (چچا زاد بھائی) اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں میں جلدی میں جا رہا ہوں آپ سب دوست احباب سے ان کی معغفرت کی درخواست ہے کہ ان کے لئے دعا کیجیئے گا۔ شکریہ
 

دوست

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے
آمین۔
 

نوید ملک

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوا پاکستانی بھائی ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت نصیب فرمائے (آمین)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انا اللہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی ان کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور جنت فردوس میں جگہ دے (آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

رضا

معطل
سلام
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالي آپ کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
آمین۔

ہم بھی کتنے نادان ہیں مرنے والے پہ ترس آتا ہے جبکہ وہ تو کامیاب ہوگیا۔یعنی جو اسلام پر مرتا ہے اس کی قسمت پہ تو رشک کرنا چاہیے۔
ہمیں اپنے آپ پر ترس کرنا چاہیے کہ ناجانے ہمارا کیا بنے گا؟
اللہ تعالی ایمان و عافیت کی موت نصیب فرمائے۔یہ دعا روزانہ کرنی چاہیے۔
مردہ آگے بڑھ کر کہہ رہا ہے اے جہاں والو!!!
میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں
 

پاکستانی

محفلین
آپ تمام دوست احباب کا بہت بہت شکریہ، بس یہی دعا ہے کہ اللہ مرحوم کوجنت فردوس میں جگہ دے اور ان کر درجات بلند کرے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top