معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

خان صاحب کا معاملہ الٹ ہے۔ وہ خود نہیں کھاتے مگر جو کھائے اس کو ڈرانے دھمکانے کے لیے اس کے خلاف کمیشن بٹھا کر اسے ادھ موا کر دیتے ہیں مگر پرانی دوستی کا خیال کر کے انہیں آزاد ہی رکھتے ہیں اور کبھی کبھار کوئی پارٹی عہدہ دے دیتے ہیں۔
چلیں یہ بھی اچھی بات ہے کہ خود نہیں کھاتے ، اور کھانے والوں سے نفرت کرتے ہیں اتنا بھی اگر کر رہے ہیں تو بہت ہے
 
یہ سوال پوچھنا منع ہے، یہ مبینہ طور پر بارہ سو ارب روپے کا معاملہ ہے اور حکومت نے یہ رپورٹ دبا لی ہے اور فوجی چوں چراں کریں گے یا خان صاحب کو تنگ کریں گے تو یہ شاید یہ رپورٹ سامنے آ جائے گی، اس لیے اس پر مزید سوال جواب منع سمجھے جائیں ورنہ شمالی علاقہ جات جانا پڑے گا۔
یہ 12 سو ارب روپے کا معاملہ ہے کب تک دبائیں گے
 
جاسم محمد

محفلین
خان صاحب کا معاملہ الٹ ہے۔ وہ خود نہیں کھاتے مگر جو کھائے اس کو ڈرانے دھمکانے کے لیے اس کے خلاف کمیشن بٹھا کر اسے ادھ موا کر دیتے ہیں مگر پرانی دوستی کا خیال کر کے انہیں آزاد ہی رکھتے ہیں اور کبھی کبھار کوئی پارٹی عہدہ دے دیتے ہیں۔
آج جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا ہے
Lodhran DPO transferred on ‘Tareen camp demand’ - Pakistan - DAWN.COM
 
جاسم محمد

محفلین
یہ سوال پوچھنا منع ہے، یہ مبینہ طور پر بارہ سو ارب روپے کا معاملہ ہے اور حکومت نے یہ رپورٹ دبا لی ہے اور فوجی چوں چراں کریں گے یا خان صاحب کو تنگ کریں گے تو یہ شاید یہ رپورٹ سامنے آ جائے گی، اس لیے اس پر مزید سوال جواب منع سمجھے جائیں ورنہ شمالی علاقہ جات جانا پڑے گا۔
یہ الزام میں نے بھی سنا تھا اور حکومت نے اس کا بھرپور جواب بھی دیا ہے۔ معاملہ ۲۳۰ ارب روپے کا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
خان صاحب پرانے دوستوں کا خیال تو رکھتے ہیں۔ آخر ان کے جہازوں میں جلسہ ٹو جلسہ ٹریول فرمایا کرتے تھے۔
انہی جہازوں میں سارے آزاد امیدوار باندھ کر بنی گالہ تک پہنچائے گئے تھے۔ وگرنہ پنجاب میں حکومت کہاں ملتی۔ وہاں سے ن لیگ جیتی تھی۔
 
جاسم محمد

محفلین
میرا خیال ہے یہ بارہ سو ارب ہی تھے جو حکومتی پیکج تھا۔ ا س میں گڑبڑ کی اطلاع ہے۔

خبر کا لنک
۱۲۰۰ ارب روپے ۸ ارب ڈالر بنتے ہیں۔ کورونا کی مد میں پاکستان کو اتنی امداد کہاں سے مل گئی؟ آئی ایم ایف کا کل پیکیج ۶ ارب ڈالر ہے جو قسطوں میں مل رہا ہے
 
علی وقار

ہر اخبار میں یہی خبر تھی کہ خان صاحب نے 1200 ارب روپوں کی منظوری دی تھی۔ آپ دیکھ لیجیے۔ میں نے ایکسپریس نیوز کا لنک اسی لیے دیا تھا۔ یہی خبر سب اخبارات کی زینت بنی تھی۔
 
جاسم محمد

محفلین
میرا خیال ہے یہ بارہ سو ارب ہی تھے جو حکومتی پیکج تھا۔ ا س میں گڑبڑ کی اطلاع ہے۔

خبر کا لنک
اچھا یہ کورونا والے ۱۲۰۰ ارب روپے ہیں۔ ان میں سے ۲۰۰ ارب روپے تو کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران فی کس ۱۲۰۰۰ روپے احساس پیمنٹ میں نکل گئے۔ باقی کے ہزار ارب میں گھپلا اگر ہوا ہے تو سامنے لانا چاہیے۔
Ehsaas programme being enhanced from Rs144bn to Rs203bn - Pakistan - DAWN.COM
 
جاسم محمد

محفلین
آسان الفاظ میں کہا جائے تو حکومت کا خسارہ کم کیا جانا
حکومت کے واجب الادا اخراجات ۴۵ کھرب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں۔ جو کہ ملکی سالمیت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ سفید ہاتھی اسٹیل ملز، پی آئی اے وغیرہ، پنشن و عسکری اخراجات میں شدید کمی لانے ضرورت ہے۔
1621852749496-png.746892
 
علی وقار

محفلین
اچھا یہ کورونا والے ۱۲۰۰ ارب روپے ہیں۔ ان میں سے ۲۰۰ ارب روپے تو کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران فی کس ۱۲۰۰۰ روپے احساس پیمنٹ میں نکل گئے۔ باقی کے ہزار ارب میں گھپلا اگر ہوا ہے تو سامنے لانا چاہیے۔
Ehsaas programme being enhanced from Rs144bn to Rs203bn - Pakistan - DAWN.COM
سنا ہے ہر جگہ گھپلا ہوا ہے۔ احساس پروگرام میں جعلی انگوٹھے، یوٹیلٹی سٹورز میں گھپلا، کورونا کے مریضوں کے نام پر فراڈ، وغیرہ وغیرہ۔ ان کاموں میں ہم یوں بھی طاق ہیں، کیا سویلینز اور کیا فوجی۔
 
اچھا یہ کورونا والے ۱۲۰۰ ارب روپے ہیں۔ ان میں سے ۲۰۰ ارب روپے تو کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران فی کس ۱۲۰۰۰ روپے احساس پیمنٹ میں نکل گئے۔ باقی کے ہزار ارب میں گھپلا اگر ہوا ہے تو سامنے لانا چاہیے۔
Ehsaas programme being enhanced from Rs144bn to Rs203bn - Pakistan - DAWN.COM
عمران خان صاحب نے خود ہی کہا تھا حکمران بننے سے پہلے کے میں اپنے ایک ایک روپے کا حساب دونگا عوام کو
 
Top