مصر میں مظاہرے

شمشاد

لائبریرین
مصر کی صورتحال خاصی خراب ہو چکی ہے۔ فوج نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کر دیا ہے۔ کرفیو کے باوجود لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں۔ مظاہروں کو آٹھ روز ہو چکے ہیں۔ اب کھانے پینے کی اشیا کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں اب اسی دھاگے کو لیبا لیے چلتے ہیں، جہاں حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
میں تو امارات کا انتظار کر رہا ہوں۔ چلو اسی بہانے ہمارے پاکستانی بھگوڑے واپس وطن تو لوٹیں گے جیسا کہ کویت میں ہوا تھا۔
 
Top