میرے محترم دوست مصحف اقبال توصیفی کل ہی کراچی پہنچے ہوں گے، اور آج کے اعتماد کے اوراقِ ادب سپلی مینٹ میں ان کا انتر ویو ہے۔ http://www.etemaaddaily.com/MPage1.html ساتھ ہی ان کی کچھ تخلیقات بھی۔ انٹر ویو صفحہ 3 پر ھی جاری ہے۔ ایک دوسری جگہ لکھ چکا ہوں کہ مؤقر جریدے شعر و حکمت میں بھی ان کا گوشہ شائع ہوا ہے اسی تازہ شمارے میں۔