مشہور نغموں کی دھنیں!

اعجاز

محفلین
اسلام و علیکم!
کسی صاحب کے پاس مشہور ملی نغموں‌ کی دھنیں موجود ہوں‌ یا پھر کسی ویب ربط کا پتا ہو تو براہ مہربانی شئیر کریں۔ خاص طور پر جیوے جیوے پاکستان اور میں‌ بھی پاکستان ہوں وغیرہ کی دھنیں درکار ہیں۔
ذرا جلدی سے۔ شکریہ۔

اعجاز
 

عمر سیف

محفلین
ملی نغمے سنگیت ریڈیو ڈاٹ کام پہ موجود ہیں وہاں چیک کر لیں یا بھی پاک فیلوز ڈاٹ کام پہ۔
 
Top