پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
اس لڑی میں مشکل کام بتائیں. اگر کسی کے پاس حل ہو تو وہ بھی شیئر کریں.
جیسا کہ....
چیونٹی کو لپ اسٹک لگانا..
جیسا کہ....
چیونٹی کو لپ اسٹک لگانا..
آخری تدوین:
یہ تو بہت آسان کام ہے ۔۔۔ مشکل تب ہوتا اگر آپ کہتے کہ چیونٹی کے لبوں پر لپ اسٹک لگانااس لڑی میں مشکل کام بتائیں. اگر کسی کے حل ہو تو وہ بھی شیئر کریں.
جیسا کہ....
چیونٹی کو لپ اسٹک لگانا..
لب اور لپیہ تو بہت آسان کام ہے ۔۔۔ مشکل تب ہوتا اگر آپ کہتے کہ چیونٹی کے لبوں پر لپ اسٹک لگانا![]()
پھر استری کرنا کیوں مشکل لگتا ہےمیرے لیے کوئی کام مشکل نہیں ہے
اگر ایک چیونٹی ہو تو دوسرے پلڑے میں دو سے زیادہ ہاتھی ہوں گے.چیونٹی کی ترازو کے ایک پلڑے میں رکھنا اور دوسرے میں گن کر دیکھنا کہ کتنے ہاتھی آئے ہیں؟
کیوں کے امی اور سس نے مجھے کبھی کپڑے استری کرنے نہیں دئیے بچپن سے لے کر آج تک میں نے چار سے پانچ بار کری ہوں گی اُس میں سے ایک بار ابا نے کہڑے ہو کر کروئی تھی جب میں نے کہا تھا مجھے نہیں اتی کیسے کرتے ہے اپ لوگ کے کپڑے استری تب بھائی کو بھی پتا لگا تھا تب سے مجھے تنگ کر نے کے لیے بھائی کبھی کبھی کہتے رہے پر ابا سے ڈانٹ بھی کھاتے رہے مجھ سے کپڑے استری نہیں کر وانا خدکرو بول کر اب بھی کہتے ہے کرنے کے لیے پر میں نشتہ بنانا ہے اس کے بعد اکر کروں گی کہے کر کیچن میں چلی جاتی ہوں اور ان کو خد کر نے پڑ تے ہےپھر استری کرنا کیوں مشکل لگتا ہے
نادرا سے پتہ کروانا پڑے گا.ان ہاتھیوں کی عمریں بھی بتائیں۔
نادرا نام سے تو کوئی عورت ہی لگتی ہے.یہ نادرا کون ہے؟ ان ہاتھیوں کی ساتھی ہے کیا؟
ام عبدالوھاب کیا دانتوں کی تعداد سے ہاتھیوں کی عمر کا تعین نہیں ہوسکتا ہے؟شاید ایک مراسلے میں آپ نے حلال جانوروں کے بارے میں لکھا تھا.ان ہاتھیوں کی عمریں بھی بتائیں۔
وہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں۔نادرا نام سے تو کوئی عورت ہی لگتی ہے.