مشکل کام!!!

شمشاد

لائبریرین
چیونٹی کی ترازو کے ایک پلڑے میں رکھنا اور دوسرے میں گن کر دیکھنا کہ کتنے ہاتھی آئے ہیں؟
 

تبسم

محفلین
پھر استری کرنا کیوں مشکل لگتا ہے
کیوں کے امی اور سس نے مجھے کبھی کپڑے استری کرنے نہیں دئیے بچپن سے لے کر آج تک میں نے چار سے پانچ بار کری ہوں گی اُس میں سے ایک بار ابا نے کہڑے ہو کر کروئی تھی جب میں نے کہا تھا مجھے نہیں اتی کیسے کرتے ہے اپ لوگ کے کپڑے استری تب بھائی کو بھی پتا لگا تھا تب سے مجھے تنگ کر نے کے لیے بھائی کبھی کبھی کہتے رہے پر ابا سے ڈانٹ بھی کھاتے رہے مجھ سے کپڑے استری نہیں کر وانا خدکرو بول کر اب بھی کہتے ہے کرنے کے لیے پر میں نشتہ بنانا ہے اس کے بعد اکر کروں گی کہے کر کیچن میں چلی جاتی ہوں اور ان کو خد کر نے پڑ تے ہے
 
Top