مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

بابا-جی

محفلین
سوال وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید اور رات سے کالی ہے پانچ حروف کی بنی ہے پہلا حروف م ہے
قرآن میں ذکر آیا ہے
کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتا ہے

جواب کا انتظار ہے
کافی مشکل سوال ہے تو کیا آپ جواب نہیں دیں گے اگر کوئی بتا نہ پایا تو؟
 
Majed Bugti

جي ضرور جناب
 
السلام علیکم
لوجی آخری سوال کا جواب میں لکھ دیتا ہوں
سوال 8 :- ہم سب ناشتے میں کیا کبھی نہیں کھاتے ؟
دوپہر یا رات کا کھانا Lunch or Dinner
ہم تو اکثر رات کا کھانا ناشتے میں کھاتے ہیں

باسی روٹی سیک کر جب ناشتے میں ماں نے دی
ہر امیری سے ہمیں یہ مفلسی اچھی لگی
 
سید عمران

محفلین
سوال وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید اور رات سے کالی ہے پانچ حروف کی بنی ہے پہلا حروف م ہے
قرآن میں ذکر آیا ہے
کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتا ہے

جواب کا انتظار ہے
اس کا جواب تو رہ گیا!!!
 
اس کا جواب تو رہ گیا!!!
یہ سوال کئی سال سے گردش کر رہا ہےپر اس کا بالکل صحیح جواب میری نظر میں مشکل ہی ہے کہ کوئی دے پائے کیوں کے سوال ہی میں کمی لگتی ہے اس کا ایک جواب مقبرہ ہے
لیکن یہ بھی بالکل صحیح نہی ہے
اس کی تشریح کچھ یوں کی گئی ہے
م سے شروع ہوتا ہے
مرد قبرستان جاتے ہیں کسی نے یہ بھی کہا کہ دن میں تین بار جانے کا حکم ہے
عورت مر کر ایک بار ہی جاتی ہے
سفید یعنی نور نیک عمل
رات سی کالی برے اعمال
کھانا حرام زہر کھانا موت کو گلے لگانا حرام
جام شہادت پینا حلال

انتظار ہے سوال کرنے والے کیا جواب دیتے ہیں
 
Top