مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

آصف اثر نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2018

  1. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سلفیورک ایسڈ بھائی کے تعارف میں:
    چلیں ایک نیا تعلیمی سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
    میٹرک میں توانائیوں کے نام یاد رکھنےکے لیے ایک لفظ دہراتے تھے۔ کپحسلسیما۔ جب کہ پیریاڈِک ٹیبل کے پہلے کالم کے لیے ”ہائے لیلیٰ نہ کر رب سے فریاد“:)

    مریم افتخار اور یاز بھائی سے ابتداء کرتےہیں۔

    ٹیگ نامہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تجوید میں حروفِ قلقلہ کے لیے قُطُبُجَدٍ یاد کروایا گیا تھا۔ :)
     
    • متفق متفق × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسی طرح حساب میں ترتیب یاد رکھنے کے لیے
    بُقۡتَضَجَّم
    بریکٹ، قوت، تقسیم، ضرب، جمع، منفی
    :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الفاظ اور جملوں سے ہٹ کر بعض اوقات یاد رکھنے کے لیے کوئی نشانی ساتھ بتا دی جاتی تھی۔
    اس وقت نہم جماعت میں پڑھائے گئے pair of words میں سے ایک یاد آ رہا ہے۔
    Week, weak
    اس میں یہ نشانی بتائی گئی کہ ایک ای والا کمزور ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    نیٹورکنگ پڑھنے کے دوران OSI کی 7 لیئرز کے نام یاد رکھنے کے لیے یہ جملے (mnemonic) یاد کیے تھے:
    فزیکل سے ایپلیکیشن لیئر
    Please Do Not Throw Sausage Pizza Away
    ایپلیکیشن سے فزیکل لیئر
    All People Seem To Need Data Processing

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 7, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • متفق متفق × 2
  6. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    OSI ؟
     
  7. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    716
    ہم نے اسے ایسے یاد کیا تھا "حالی نے کی رب سے فریاد"۔ :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی ایسا ہی یاد آ رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سائن، کوسائن اور ٹینجنٹ کو یاد کرنے کے لئے
    Some ppl have curly black hair to pose beautiful

    اسی کو اردو میں یاد کرنے کے لئے
    عو، قو، عق
    کہ جس میں ع سے عمود، و سے وتر، ق سے قاعدہ ہے۔
     
    • متفق متفق × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انگریزی کا دور ہے ہر جگہ DMAS یا BoDMAS (بریکٹ، ڈیویژن، ملٹپلیکیشن، ایڈیشن، سبٹریکشن)۔ پاور بھی شامل ہوجائے تو P-BoDMAS۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہمارے استاد صاحب نے ایک اور طاقت ور بیانیہ بتایا تھا۔
    سلیم، پَرے ہٹ (سائن=پرپنڈیکولر اوور ہائپاٹینیوز)
    کُرسی بھیگی ہے۔ (کاز/کوسائن=بیس اوور ہائپاٹینیوز)
    ٹاٹ پر بیٹھ۔ (ٹینجنٹ= پرپِنڈیکولر اوور بیس):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسی طرح ریزسٹر کے کلر کوڈ کی ترتیب کے لیے بھی انگریزی اور اردو دونوں میں جملے تھے، جو اب یاد نہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی عو قو عق تو بہت کیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    قوسِ قزح کے سات رنگوں کے لئے
    vibgyor یا roygbiv
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    حساب کے آپریشنز کی ترتیب یاد رکھنے کے لیے:
    Please Excuse My Dear Aunt Sally
    Parentheses, Exponents, Multiplication, Division, Addition, Subtraction
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کر کر کے عق ہی گئے تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    روئے گی بیوی؟:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انگریزی والا تو مل گیا یے، جو ہمیں پڑھایا گیا۔
    BaBy Roy of Great Britain Has a Very Good Wife
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,656
    دلچسپ سلسلہ ہے!

    کسی زمانے میں پہلے چھ مغل بادشاہوں کے نام یاد رکھنے کے لیے ہم 'بہاج شا' سے کام چلاتے رہے یعنی بابر، ہمایوں، اکبر، جہانگیر، شاہ جہاں اور اورنگزیب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4

اس صفحے کی تشہیر