ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، دیکھئیے اور ، آپ کی مرضی ہے کہ سر دھنئیے یا پیٹئے ۔ اس پرعزیزی کا تبصرہ
س ساجد محفلین جون 24، 2011 #1 ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، دیکھئیے اور ، آپ کی مرضی ہے کہ سر دھنئیے یا پیٹئے ۔ اس پرعزیزی کا تبصرہ
شمشاد لائبریرین جون 24، 2011 #2 اتنے عرصے بعد ان کی پارٹی کے سربراہ نے خود ایسی ہی ایک تقریر کر کے تصدیق کر دی ہے کہ ہم سب ایک ہیں۔
س ساجد محفلین جون 24، 2011 #3 ملاحظہ فرمائیے ایک اور نمونہ۔ "جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے" وزیر قانون پنجاب کی قانون شکنیاں