مشاعرہ آج کا....

محمداحمد

لائبریرین
ارے یہ کیا ۔۔۔۔!

مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔ وہ بھی گھاس والا مشاعرے۔

اب گھوڑا گھاس سے دوستی کرلے گا تو کھائے گا کیا :)

میرا مطلب ہے ساری شاعری یہاں ہوگئی تو وہاں کیا ہوگا؟ :D
 
ارے یہ کیا ۔۔۔ ۔!

وہ ہی ہوگا کہ جو منظور خدائی ہوگا۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ارے یہ کیا ۔۔۔ ۔!

مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔ وہ بھی گھاس والا مشاعرے۔

اب گھوڑا گھاس سے دوستی کرلے گا تو کھائے گا کیا :)

میرا مطلب ہے ساری شاعری یہاں ہوگئی تو وہاں کیا ہوگا؟ :D

بھیا آپ نے ابھی تک نہیں کیا ناں اسٹارٹ
 
Top