مہدی نقوی حجاز
محفلین
کیا بات ہے۔۔۔
وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم
کہ مجھ کو نیند اسے رت جگے کی عادت ہے
وہ اب پابند زمین و زمان نہیں رہے سو اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟؟فراز صاحب یہاں بھی پہنچ گئے!
وہ اب پابند زمین و زمان نہیں رہے سو اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟؟![]()
میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطر
اپنے بندوں سے تو پندار خدائی لے لے
یہ وہ مشاعرہ ہے جع چائے خانوں میں ہوا کرتا ہےیہ کیسا مشاعرہ ہے؟![]()
ابھی سمجھنے کے مرحلے میں ہوںآپ کو کیسا لگتا ہے؟![]()
ابھی سمجھنے کے مرحلے میں ہوں
اپنے اشعار لکھنے ہیں یہ " اوروں" کے؟![]()
یہ وہ مشاعرہ ہے جع چائے خانوں میں ہوا کرتا ہے
چائے خانوں والے مشاعرے کا مجھے نہیں پتا ناںیہ وہ مشاعرہ ہے جع چائے خانوں میں ہوا کرتا ہے