مسکین بھیگا بلا

ساجد

محفلین
ساجد بھائی! میرے خیال میں دوبارہ سے اردو کی جانب آ جانا چاہیے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ مقدس یہاں آ کر ہم دونوں کو لا متناہی مدت کے لیے بین کر دے کہ یہ "اردو" محفل ہے کوئی وکی پیڈیا نہیں جہاں اردو عربی میں فرق ہی نہیں بچا۔ ہاہاہا
جی بالکل ۔ ویسے بھی آپ کی یاری نے مجھے کافی بد نام کر رکھا ہے نیکو کاروں کی نظر میں۔ :)
 
فاتح

لائبریرین

ویسے یہ اتنا گہرا راز عدوّانِ انسانیت پر آ شکار کیسے ہوا کہ آپ ہمارے دوست ہیں؟
ہوئے "ہم" دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو​
 
@ابنِ سعید بھیا کہیں آپ تو یہ نیک کام نہیں کرنے والے :D
ہمیں کرنا ہوتا تو آپ کے پیغام کو مدون کر کے اس میں ٹیگ کر دیتے اس کے بعد آپ کے پیغام کو دوبارہ مدون کر کے اس کو اس کی پرانی کیفیت پر لوٹا دیتے۔ اس طرح سارا الزام آپ پر آ جاتا۔ :) :) :)
 
ساجد

محفلین
آپ دانستاً ہمارا 6 ملین ڈالرز کا سوال نظر انداز کر گئے ہیں۔۔۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔۔۔ ہاہاہا
چلیں آپ ہی بتائیں کہ
آپ سے ہمارا رو بہ رو سامنا کبھی ہوا یا نہیں؟
آخری بار کب ہماری فون پر بات ہوئی؟
کیا آپ کے پاس میرا برقی پتہ ہے؟۔
 
ساجد

محفلین
ہمیں کرنا ہوتا تو آپ کے پیغام کو مدون کر کے اس میں ٹیگ کر دیتے اس کے بعد آپ کے پیغام کو دوبارہ مدون کر کے اس کو اس کی پرانی کیفیت پر لوٹا دیتے۔ اس طرح سارا الزام آپ پر آ جاتا۔ :) :) :)
سعود بھیا ، آپ اتنے بڑے گھپلے کریں گے تو ہمیں محفل کے انا ہزارے بننا پڑے گا!!!۔:D
 
فاتح

لائبریرین
چلیں آپ ہی بتائیں کہ
آپ سے ہمارا رو بہ رو سامنا کبھی ہوا یا نہیں؟
آخری بار کب ہماری فون پر بات ہوئی؟
کیا آپ کے پاس میرا برقی پتہ ہے؟۔
دُو بدُو تو دشمنوں سے ہوا جاتا ہے حبیبی اور اس کام کے لیے ہم ہمہ وقت تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔ دوستوں سے دوبدو نہیں ہوتے ہم، خصوصاً ایسے دوستوں سے جن سے دوستی کا تعلق عرب کی مقدس سرزمین پر قائم ہوا ہو۔ :laughing:
آخری بار اس روز بات ہوئی تھی جب آپ کے کزن سے آپ کا نیا نمبر ملا تھا اور ہم اور آپ دونوں لاہور میں تھے۔
آپ کا برقی پتا بالکل موجود ہے بلکہ وہ تو شاید آپ کے بلاگ پر بھی موجود ہوتا تھا لیکن کبھی برقی پتے پر رابطے کی ضرورت نہیں پڑی۔ :)
 
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ بس یہ جملے ہی بہت ساری غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے کافی ہیں۔ چھ ملین ڈالر کے سوال کا جواب آپ کو اکیلے میں دوں گا تاکہ جواب غلط ہونے کی صورت میں سُبکی نہ ہو۔:D
 
ساجد

محفلین
اور نتیجہ بھی انّا ہزارے والا ہی ہوگا۔ جیسے ان کی کوئی نہیں سنتا ویسے۔۔۔ :) :) :)
سعود بھیا بہت مزے کا جواب لکھا تھا آپ کے لئے لیکن شومئی قسمت 32 بند ہو گئی اور اب تقریباً 32 منٹ بعد ہی آئی ہے۔ پنجابی زبان کا ایک مزاحیہ مقولہ ہے 32 تے 32 دو بتیاں۔ یہ نیم خواندہ لوگوں کی Maths پر ایک طنز ہوتا ہے لیکن واپڈا کی 32 اس سے بھی سنگین طنز کرتی ہے جب سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیتی ہے۔:atwitsend:
 
چلیں پھر ہم اس گم گشتہ مراسلے کو پڑھے بغیر اس کے صدقے حظ اٹھانے کی سعی کرتے ہیں۔ :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ بس یہ جملے ہی بہت ساری غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے کافی ہیں۔ چھ ملین ڈالر کے سوال کا جواب آپ کو اکیلے میں دوں گا تاکہ جواب غلط ہونے کی صورت میں سُبکی نہ ہو۔:D
اوہ یہ تو بہت برا ہوا۔۔۔ ہم نے تو اپنی جانب سے غلط فہمیاں پھیلانے کے لیے جوابات تحریر کیے تھے مگر یہاں تو معاملہ ہی الٹا ہو گیا۔ :D
 
فاتح

لائبریرین
یہ کام تو "اُس" کا ہوتا ہے فاتح بھائی۔:)
چند عدوّانِ انسانیت کی نظر میں ہم بھی "وہی" ہیں۔ ہاہاہاہا
اگر کچھ جاہل اور بے وقوف یوں خوش ہو جاتے ہیں تو ہمارا کیا جاتا ہے۔۔۔
اہم نوٹ: یاد رہے کہ ہم نے کسی کا نام نہیں لیا اور یہ ہماری گلی میں رہنے والے چند جاہلوں اور بے وقوفوں کا تذکرہ ہے۔
 
Top