مسکراہٹ اور صحت

طالوت

محفلین
بالکل بالکل ، کہتے ہیں نا امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ آپ بتائیے آپ کے شہر والوں نے اپنے ہی لوگوں کے گلے کاٹنے کا انتظام کر لیا کہ نہیں ؟
وسلام
 
زونی

یہ انتظام میرے شہر والوں نے نہیں گورنر تاثیر نے کیا ھے اور اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل ، کہتے ہیں نا امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ آپ بتائیے آپ کے شہر والوں نے اپنے ہی لوگوں کے گلے کاٹنے کا انتظام کر لیا کہ نہیں ؟
وسلام

کیا ہے ناں، بسنت کے دنوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔
 
طالوت

محفلین
گورنر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، یہ تو لاہور کے باسیوں کو بھی سوچنا چاہیے ۔۔
رہی بات صرف گورنر کی تو جن کی میزوں پر جام لٹتے ہوں ، اور فرشوں پر رقص ہوتا ہو ان سے آپ کسی بہتری کی توقع کیوں رکھیں ؟
وسلام
 
Top