.مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک میں 13 فیصد اضافہ

شمشاد

لائبریرین
ایک تو آپ کو سونامی خولیا ہو چکا ہے۔ اس سے جتنی جلدی جان چھڑا لیں اتنا ہی آپ کی صحت کے لیے بھی اچھا ہو گا۔
ہر بات میں سونامی کو گھسیٹنا اچھا نہیں ہوتا۔

ن لیگ اگر اپنے دور اقتدار میں پاکستانی عوام کی بھلائی کے لیے کام کرے، پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرے۔ اپنا سرمایہ جو غیر ممالک میں رکھا ہوا ہے پاکستان میں واپس لے آئے۔ پنجاب میں غنڈہ گردی اور قبضہ مافیہ کی حمایت بند کر دے تو 13 فیصد تو کیا اس کے ووٹ بینک میں 100 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔
 
خبر میری نہیں بی بی سی کی ہے
جتنا شور انھوں نے ٹی وی پر مچایا تھا اس کا اثر جاتے جاتے جائے گا۔ ہروقت انشاللہ، صاف شفاف پتہ نہیں کیا کیا۔ مگر نکلا کیا چوہا
 
میں نے کب کہا کہ آپ کی خبر ہے، لیکن کیا مندرجہ ذیل حصہ بھی بی بی سی کا تھا ؟

وہی نا ہروقت شور مچاتے رہتے تھے نیا پاکستان۔ صاف چلے شفاف چلے۔ سونامی پتہ نہیں کیا کیا۔
ناک میں دم کردیا تھا۔ اب رونا رورہے ہیں دھاندلی دھاندلی۔ پتہ نہیں یہ سردروکب جائےگا
 
خدانہ خواستہ جیت جاتے تو کتنا شور اور ڈالتے

ان کے بارے میں ابھی کہیں ایک کارٹون بھی دیکھا تھا ملے تو لگاتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے آپ کو صحیح معنوں میں سونامی خولیا ہے۔

ارے بھئی ن لیگ جیت گئی۔ آپ کی پسند کی پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے۔ اب تو اس کی جان چھوڑ دو اور شریف برادران کو اچھے اچھے مشورے دو۔

جتنی محنت آپ سونامی کی مخالفت میں کر رہے ہیں اس سے آدھی ن لیگ کی آئندہ حکومت کے لیے کریں۔

گلاس آدھا خالی نہیں، آدھا بھرا ہو دیکھیں۔
 
Top