مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

پوری بات کا جواب نہیں دینا چاہتے تو ہم مسلمانوں کو یہاں سنجیدہ بات کرنے دیں ۔ آپ باہر جا کر کھیلیں شاباش ۔
چائے بھی بہت سی ہیں لیکن میں اقسام سے گھبرا کر چائے پینا نہیں چھوڑتی ۔
ویسے الحاد کے بہت سے فلیور ہیں اور اسلام کے شیڈز سے کہیں کم پیرو ہیں اس کے ۔ اس کے اختلافات سے کسی کو نازیا کیوں نہیں ہوتا ؟ کہیں تو صرف الحاد جدید کی شاخیں گنوا دوں یا آپ جاہل والے ملحد ہیں ۔ اپنے دھرم سے نا آشنا ؟
 
عسکری

معطل
بات کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ قرآن ہر جگہ پر 30 پاروں والا ہی ہوتا ہے۔ اگر 40 پاروں والا کہیں نظر سے گزرا ہو تو ہمیں بھی دکھا دیجئے۔
اب براہ مہربانی ان احادیث کی کتب کے نام بتائے جن سے آپ خالص اسلام اخذ کرتے ہیں۔
یہ اوٹ پٹانگ چلتا رہے گا جواب نا ہو تو سمائیلی اور ایسے سوالات کا سہارا لیا جاتا ہے :rollingonthefloor:
 
حسان خان

لائبریرین
ہم سب (الا ماشاء اللہ)، اپنے اپنے ”مسلکی حصار “کے اندر اس طرح قید ہوچکے ہیں کہ ان نام نہادمسلکوں اور فرقوں سے قبل والے ”خالص دین اسلام“ (قرآن و سنت پر مبنی تعلیمات) کو لائق توجہ ہی نہیں گردانتے۔

"خالص دینِ اسلام" ایسا خوبصورت خواب ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ مذہب بھی ایک نظریہ ہے۔ اور نظرہات میں کسی خالص شکل پر متفق ہونا محال ہے۔ ہر کوئی نظریے کی اپنے لحاظ سے تعبیر و تشریح کرتا ہے۔ ایسے میں میں اختلافی فرقے بننا تو ناگزیر بات ہے۔
 
بات کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ قرآن ہر جگہ پر 30 پاروں والا ہی ہوتا ہے۔ اگر 40 پاروں والا کہیں نظر سے گزرا ہو تو ہمیں بھی دکھا دیجئے۔
اب براہ مہربانی ان احادیث کی کتب کے نام بتائے جن سے آپ خالص اسلام اخذ کرتے ہیں۔
آپ مجھے اپنی مستند کتب حدیث سے مقبرے تعمیر کرنے کا جواز دکھا دیجیے ۔ میں مان لوں گی کہ اہل تشیع کے ہاں یہ روایت موجود ہے ۔ لیکن پھر بھی یاد رکھیے کہ آپ اپنے مسلک سے اہل السنت الجماعت کو جج نہیں کر سکتے ۔ یہ بات طالوت نے کافی تفصیل سے سمجھا دی ہے ۔
 
عسکری

معطل
پوری بات کا جواب نہیں دینا چاہتے تو ہم مسلمانوں کو یہاں سنجیدہ بات کرنے دیں ۔ آپ باہر جا کر کھیلیں شاباش ۔
آپ نے پوسٹ ایڈیٹ کی ہے مسلمان جھوٹ بولتے ہین؟ جب میں نے کوٹ کی تب یہی تھی میم آپ بچی ہوں گی میں نے بہت دیکھ رکھا ہے برائے مہربانی پرسنل نا ہوں میں آپ سے پرسنل نہیں ہوا ابھی تک
 
عسکری

معطل
آپ مجھے اپنی مستند کتب حدیث سے مقبرے تعمیر کرنے کا جواز دکھا دیجیے ۔ میں مان لوں گی کہ اہل تشیع کے ہاں یہ روایت موجود ہے ۔ لیکن پھر بھی یاد رکھیے کہ آپ اپنے مسلک سے اہل السنت الجماعت کو جج نہیں کر سکتے ۔ یہ بات طالوت نے کافی تفصیل سے سمجھا دی ہے ۔
آپ مسنتد حدیث سے جنگی جہاز بوئنگ جیٹ ٹینک سب میرین کرولا کمپیوٹر اے سی بجلی ائیر ٹریفیک کنٹرول پینٹ شرٹ جوگرز دکھا دیں یا پھر ان کا استمال بند کریں :laughing:
 
"خالص دینِ اسلام" ایسا خوبصورت خواب ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ مذہب بھی ایک نظریہ ہے۔ اور نظرہات میں کسی خالص شکل پر متفق ہونا محال ہے۔ ہر کوئی نظریے کی اپنے لحاظ سے تعبیر و تشریح کرتا ہے۔ ایسے میں میں اختلافی فرقے بننا تو ناگزیر بات ہے۔
جناب اگر آپ دہریے ہیں تو مع جیروم ٹیلر آپ کو مقدس مقامات کا درد کیوں اٹھ رہا ہے ؟ ملحد کا مقدس چیزوں سے کیا رشتہ ؟
 
حسان خان

لائبریرین
آپ مجھے اپنی مستند کتب حدیث سے مقبرے تعمیر کرنے کا جواز دکھا دیجیے ۔ میں مان لوں گی کہ اہل تشیع کے ہاں یہ روایت موجود ہے ۔ لیکن پھر بھی یاد رکھیے کہ آپ اپنے مسلک سے اہل السنت الجماعت کو جج نہیں کر سکتے ۔ یہ بات طالوت نے کافی تفصیل سے سمجھا دی ہے ۔

تاریخی عمارتوں میں یہ مستند کتبِ حدیث کہاں سے آ گئیں؟ ان حدیثوں میں تو ہمارے بابا جی قائدِ اعظم کے مزار کا جواز بھی نہیں ملے گا۔
 
سید ذیشان

محفلین

میں نے کب شیعہ یا سنی احادیث کی بات کی ہے اس دھاگے میں؟ میں نے تو ایک سیدھا سا سوال پوچھا ہے کہ جو اتنا خالص اسلام کا لیکچر دیا جا رہا ہے تو ہم بھی اس سے مستفید ہوں۔ قرآن کو تو سب ہی مانتے ہیں، اب ان احادیث کی کتب کا بتا دیں جن سے خالص اسلام اخذ کیا جا سکے۔
 
عسکری

معطل
جناب اگر آپ دہریے ہیں تو مع جیروم ٹیلر آپ کو مقدس مقامات کا درد کیوں اٹھ رہا ہے ؟ ملحد کا مقدس چیزوں سے کیا رشتہ ؟
ثقافتی رشتہ اور کیا ملحد کا مطلب انڈے سے نکلا نہیں ملحد مسلمانوں سے زیادہ محترم قانون کا احترام کرنے والے اپنے ملک اپنی ثقافت سے پیار کرنے والے ہوتے ہیں
 
آپ نے پوسٹ ایڈیٹ کی ہے مسلمان جھوٹ بولتے ہین؟ جب میں نے کوٹ کی تب یہی تھی میم آپ بچی ہوں گی میں نے بہت دیکھ رکھا ہے برائے مہربانی پرسنل نا ہوں میں آپ سے پرسنل نہیں ہوا ابھی تک
میں نے لکھتے ہی ایڈٹ کی تھی ۔ اس میں جھوٹ کیا ہے ؟ میرے اگلے سوال کا جواب ضرور دیں ۔ لڑیئے گا اس کے بعد ۔
 
یوسف-2

محفلین
بات کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ قرآن ہر جگہ پر 30 پاروں والا ہی ہوتا ہے۔ اگر 40 پاروں والا کہیں نظر سے گزرا ہو تو ہمیں بھی دکھا دیجئے۔
اب براہ مہربانی ان احادیث کی کتب کے نام بتائے جن سے آپ خالص اسلام اخذ کرتے ہیں۔
پہلے قرآن، پھر حدیث۔ اگر آپ 40 پاروں والے قرآن سے ناواقف ہیں تو یہ آپ کی” کم علمی“ ہے۔ اسی محفل پر تفصیلی گفتگو ہوچکی ہے۔ ہم نے اگر ”احادیث کی کتب“ اور ان کے مندرجات یہاں پیش کئے تو نہ آپ اسے مانیں گے اور نہ ہی منتظمین کو یہ گوارا ہوگا۔ لہٰذا پہلےشیعہ سنی کے خول سے باہر نکل کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں پیش کردہ ”اسلام“ کو پڑھئے اور سمجھئے، اگر دلچسپی ہے تو۔ اگر نہیں ہے تو بے کار کی بحث سے کوئی فائدہ نہیں۔:)
 
حسان خان

لائبریرین
ویسے الحاد کے بہت سے فلیور ہیں اور اسلام کے شیڈز سے کہیں کم پیرو ہیں اس کے ۔ اس کے اختلافات سے کسی کو نازیا کیوں نہیں ہوتا ؟ کہیں تو صرف الحاد جدید کی شاخیں گنوا دوں یا آپ جاہل والے ملحد ہیں ۔ اپنے دھرم سے نا آشنا ؟

کچھ ملحد ہمارے جیسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے تمامتر الحاد کے باوجود خود کو مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ :)
ایک یہ بھی فلیور ہے۔ :)

جناب اگر آپ دہریے ہیں تو مع جیروم ٹیلر آپ کو مقدس مقامات کا درد کیوں اٹھ رہا ہے ؟ ملحد کا مقدس چیزوں سے کیا رشتہ ؟

میرے مسلمانی الحاد کا فلیور چونکہ علیحدہ ہے۔ اسی لیے درد اٹھ رہا ہے۔
 
میں نے کب شیعہ یا سنی احادیث کی بات کی ہے اس دھاگے میں؟ میں نے تو ایک سیدھا سا سوال پوچھا ہے کہ جو اتنا خالص اسلام کا لیکچر دیا جا رہا ہے تو ہم بھی اس سے مستفید ہوں۔ قرآن کو تو سب ہی مانتے ہیں، اب ان احادیث کی کتب کا بتا دیں جن سے خالص اسلام اخذ کیا جا سکے۔
قرآن کے بعد اہل سنت اور اہل تشیع کی اپنی اپنی مستند کتب حدیث ہیں ۔ اہل سنت قرآن کے ساتھ کتب ستہ کی احادیث لیتے ہیں ۔ ان میں سے صحیح بخاری و صحیح مسلم کی صحت پر اجماع ہے ۔ اور میں نے صحیح مسلم کی روایت پیش کی تھی ۔
 
یوسف-2

محفلین
میں نے کب شیعہ یا سنی احادیث کی بات کی ہے اس دھاگے میں؟ میں نے تو ایک سیدھا سا سوال پوچھا ہے کہ جو اتنا خالص اسلام کا لیکچر دیا جا رہا ہے تو ہم بھی اس سے مستفید ہوں۔ قرآن کو تو سب ہی مانتے ہیں، اب ان احادیث کی کتب کا بتا دیں جن سے خالص اسلام اخذ کیا جا سکے۔
نہیں مانتے نا! آپ کو ”نہیں معلوم“ تو میں کیا کروں۔ اور خالص اسلام کا لکچر آپ کے لئے ہر گز نہیں ہے۔ آپ شانت رکھیں
 
تاریخی عمارتوں میں یہ مستند کتبِ حدیث کہاں سے آ گئیں؟ ان حدیثوں میں تو ہمارے بابا جی قائدِ اعظم کے مزار کا جواز بھی نہیں ملے گا۔
اب ملحد کا مزار اوور قبر سے کیا تعلق ؟ قبر تو ابراھیمی ادیان کا طریقہ ہے جو وحی الہی کی اتباع کرتے ہیں َ؟
بھلا ملحد اپنے مردوں سے کیا سلوک کرتے ہیں ؟
 
Top