مسدس حالی ڈاونلوڈ کریں۔

فاتح

لائبریرین
کیا بات ہے جناب۔ آپ تو خزانہ ڈھونڈ کر لائے ہیں۔
آرکائیو ڈاٹ کام پر بے شمار اردو کتب سکین کی ہوئی شکل میں موجود ہیں جنہیں دنیا بھر کی مختلف جامعات نے باقاعدہ پراجیکٹ کے طور پر سکین کیا ہے۔
بد قسمتی سے ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم دوسروں کے کیے ہوئے کام کا حوالہ دینا پسند نہیں کرتے اور انہیں اپنے نام سے ظاہر کر کے کریڈٹ لینا چاہتے ہیں۔ کئی ایک اردو کتب کی بڑی بڑی نامور ویب سائٹوں پر اسی آرکائیو ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ کی گئی کتب رکھی گئی ہیں لیکن حوالہ ندارد۔
 
Top