مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
چیزوں کا تو کبھی بھی افسوس نہیں کرنا چاہیئے اور اگر ہو تو اس کا نعم البدل تو مل جاتا ہے
بس مجھے ایک بار افسوس ہوا تھا جب میری دوست کی دی ہوئی واچ گم ہوگئی اور میں خوب روتی رہی
لیکن پھر کچھ دن بعد میرے دل میں یہ بات بیٹھ گئی کہ دوست تو موجود ہے نا اس کی قدر کرنی چاہیئے
اب چیزوں پر مجھے افسوس نہیں ہوتا۔۔۔
 
مقدس

میں آپ کی طرح سمجھدار نہیں ہوں ناں۔۔ تین چار ہفتے پہلے میں اسماعیل سے بہت ناراض تھی کیونکہ اس نے بابا کی آفٹرشیوکی بوٹل توڑ دی تھی۔۔ جب میں امی کے گھر گئی تو اس سے خوب لڑائی کی میں نے لیکن بعد میں سوری بھی کر لیا تھا
 
Top