رسید حاضر اور آپ غیر حاضر :) رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔
نیرنگ خیال لائبریرین فروری 4، 2019 #21 محمداحمد نے کہا: رسید حاضر اور آپ غیر حاضر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔
محمداحمد نے کہا: رسید حاضر اور آپ غیر حاضر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔
محمداحمد لائبریرین فروری 13، 2019 #22 نیرنگ خیال نے کہا: رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی تو ہے لیکن حق بہ حقدار رسید کے منافی ہے۔
نیرنگ خیال نے کہا: رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی تو ہے لیکن حق بہ حقدار رسید کے منافی ہے۔
عشق بسمل محفلین مئی 20، 2019 #23 اسلام وعلیکم، استاد محترم کے بارے میں پڑھ کر بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ میں 4 سال کی عمر میں ان کی اور ان کی ہمشیرہ کی شاگردی میں رہ چکا ہوں تب ان کے والد بھی حیات تھے۔
اسلام وعلیکم، استاد محترم کے بارے میں پڑھ کر بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ میں 4 سال کی عمر میں ان کی اور ان کی ہمشیرہ کی شاگردی میں رہ چکا ہوں تب ان کے والد بھی حیات تھے۔