مسائل کا حل

محمد مبین امجد نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 24, 2016

  1. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    اف ہمارے مسئلے اور ان کا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے کل اپنے نائی سے کہا یار میرے سر میں بہت خشکی اور سکری ہے۔۔۔۔۔ کوئی حل ہی بتادو
    تو کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔؟ کہا نئیں
    کہنے لگا لگایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔!
    پھر اس کے ابو یعنی تجربہ کار نائی سے بھی یہی سوال پوچھا۔۔۔۔۔
    کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔۔ کہا کہ ہاں
    کہنے لگا نا لگایا کرو۔۔۔۔۔۔۔!
    قسمے میرے تو آنسو ہی نکل آئے۔۔۔۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اس میں رونے والی کون سی بات ہے آسان سا حال ہے اس بات کا ٹینڈ کروا لیں:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,217
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اب نائیوں سے تو ایسے ہی مشورے ملیں گے.
     
    • متفق متفق × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جب آپ نے خود ہی جھوٹ بولا تھا تو ٓآنسو تو نکلنے ہی تھے۔ سچ کہا ہے کسی نے، سچ کا گنجا پن جھوٹ کے ہزار "پفوں" سے بہتر ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹینڈ کرو
    ٹینڈ بھی کر واکر دیکھی مگر مسئلہ جوں کا توں ہے
     
  6. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا مگر یہ جھوٹ ارادتاََ نا تھا بلکہ یوں ہی میری زبان سے بات پھسل گئی تھی
     
  7. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    تو بھائی کیا اب موچی سے مشورہ کرتا۔۔۔۔۔ نائی سے ہی کرنا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    قبلہ اگرکہیں نائی کا استرا پھسل جاتا تو؟
     
  9. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا اللہ توں خیر منگو۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,793
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اسے کہتے ہیں گاربیج ان گاربیج آؤٹ۔ غلط ڈیٹا دیں گے تو نتائج بھی غلط ہی آئیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  11. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا
     

اس صفحے کی تشہیر