مسئلہ

عمر سیف

محفلین
9hpe2x.png

اوپر والی تصویر میں اردو ویب جس فانٹ میں لکھا گیا ہے، مجھے ذرا نہیں پسند، کیا یہ اسی فانٹ میں ہے جبکہ نچلی تصویر میں فانٹ صحیح نظر آتا ہے۔ اور میرے دفتری کمپیوٹر میں بھی فانٹس انسٹال ہیں پر وہاں سب اوپر والے فانٹ کی طرح نظر آتا ہے۔ کیا مسئلہ ہے یہ ؟؟ ابن سعید نبیل شمشاد

v3nh3t.png
 
قیصرانی

لائبریرین

فکر نہ کریں۔ ابھی ابن بھیا آتے ہی ہوں گے۔ جب تک میں آپ کا غم بٹانے چلا آیا :)
 
اردو ویب کا کوم پیج اس وقت بری طرح عدم توجہ کا شکار ہے اور اس سے اردو ویب کی ریپیوٹیشن بھی متاثر ہوتی ہے۔ فرصت ملتے ہیں اس پر کام کرنا ہے۔ کئی دفعہ اس حوالے سے نبیل بھائی سے گفت و شنید رہی ہے۔ :) :) :)
 
میری طرف تو کوئی مسئلہ نہیں نا ؟؟
 
میری طرف تو کوئی مسئلہ نہیں نا ؟؟
کیا آپ کی مراد یہ ہے کہ آپ کے دفتر کے کمپیوٹر میں پوری محفل ہی نسخ میں نظر آتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق ریگیولر یا علوی لاہوری نستعلیق میں سے کوئی بھی نصب نہیں۔ یا پھر آپ نے نستعلیق تھیم کے بجائے ڈیفالٹ تھیم کا انتخاب کر رکھا ہوگا۔ :) :) :)
 
میں نے محفل سے جمیل نوری ڈاؤنلوڈ کروائی تھی سسٹم میں۔ بلکل محفل پہ یہ فانٹ سرور کا سافٹوئیر ہے وہی انسٹال کروایا تھا۔ آئی ٹی والی "پھینا" ہے بڑے نخرے کرکے کروایا تھا انسٹال۔ مجھ لنک دے دیں اگر دوبارہ انسٹال کرنا پڑے تو کہاں سے کروں۔
 
جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ ربط! :) :) :)
 
پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو ؟
اس پر ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔ ایک عالم تھے جو درس حدیث دیتے تھے۔ ان کے طلبا میں ایک طالب علم ہمیشہ خاموش رہتا، کبھی کوئی سوال نہ کرتا۔ ایک دفعہ مدرس نے اس طالب علم سے کہا کہ آپ کوئی سوال کیوں نہیں کرتے؟ اس طر متعلم نے کہا کہ استاذ محترم آئندہ سوال کیا کریں گے۔ اگلی دفعہ روزے کے باب پر گفتگو ہو رہی تھی تو اس متعلم نے سوال کیا کہ محتر استاذ! روزہ کب افطار کرنا چاہیے، جواب ملا کہ جب سورج غروب ہو جائے۔ پھر سوال پوچھا کہ اگر کسی روز سورج دیر سے غروب ہو تو؟ ایک مسکان کے ساتھ استاذ نے جواب دیا کہ پھر دیر سے افطار کیا جائے۔ اگلا سوال تھا کہ اگر کسی روز سورج غروب ہی نہ ہو تو؟۔۔۔ ۔۔۔ جواب ملا کہ آپ کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔ :) :) :)

خیر مذاق بر طرف، آپ کا سوال جائز ہے لیکن ایسا کچھ ہوا تو مزید تفصیلات بتائے گا اور دیکھیں گے کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
لیپ ٹاپ پہ تو حل نہیں ہوا فانٹ دوبارہ انسٹال کرنے سے۔ دفتر میں کل کرواتا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اس پر ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔ ایک عالم تھے جو درس حدیث دیتے تھے۔ ان کے طلبا میں ایک طالب علم ہمیشہ خاموش رہتا، کبھی کوئی سوال نہ کرتا۔ ایک دفعہ مدرس نے اس طالب علم سے کہا کہ آپ کوئی سوال کیوں نہیں کرتے؟ اس طر متعلم نے کہا کہ استاذ محترم آئندہ سوال کیا کریں گے۔ اگلی دفعہ روزے کے باب پر گفتگو ہو رہی تھی تو اس متعلم نے سوال کیا کہ محتر استاذ! روزہ کب افطار کرنا چاہیے، جواب ملا کہ جب سورج غروب ہو جائے۔ پھر سوال پوچھا کہ اگر کسی روز سورج دیر سے غروب ہو تو؟ ایک مسکان کے ساتھ استاذ نے جواب دیا کہ پھر دیر سے افطار کیا جائے۔ اگلا سوال تھا کہ اگر کسی روز سورج غروب ہی نہ ہو تو؟۔۔۔ ۔۔۔ جواب ملا کہ آپ کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔ :) :) :)

خیر مذاق بر طرف، آپ کا سوال جائز ہے لیکن ایسا کچھ ہوا تو مزید تفصیلات بتائے گا اور دیکھیں گے کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
ویسے ہو سکتا ہے کہ وہ متعلم ادھر فن لینڈ کے شمال سے ہو :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہوم پیج والا مسئلہ ورڈ پریس کی انسٹالیشن کا ہے۔ اس سلسلے میں ابن سعید سے چند بار مشاورت بھی رہی ہے لیکن کچھ کرنے کا وقت نہیں ملا ہے۔ اب اسی کو پہلی ترجیح بنانے کا ارادہ ہے۔ جہاں تک فورم پر عربی فونٹ کا تعلق ہے تو arabic بی بی کوڈ کا استعمال اس سلسلے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر سسٹم پر Traditional Arabic فونٹ انسٹالڈ ہو تو عربی متن درست نظر آئے گا۔
 
عربی فانٹ انسٹال ہے سسٹم میں باقی سب جگہ صحیح ہے صرف محفل پہ ہی درست نظر نہیں آتا۔
 
Top