مزار قائد کو بھی نہ چھوڑا۔

واقعی بہت افسوسناک خبر ہے یہ۔ اس کے علاوہ مزار قائد کے آس پاس ہماری قوم کے نوجوان لڑکے لڑکیاں جو کچھ کرتے ہیں، وہ بھی انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ ایسے ایسے مناظر کہ توبہ توبہ! ذرا شرم نہیں آتی کہ جس کے مزار کے سامنے بیٹھے ہیں، اس نے ہمیں کیا سبق دیا تھا؟ ہم پر اور ہماری نسلوں پر کیسا احسان کیا تھا۔۔۔۔!
 
Top