گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹکرائے ہے چھلکائے تو نہیں ہے۔۔۔۔میں تو چلوں اب، کہ یہاں جام سے جام ٹکرائے ہے
ٹکرائے ہے چھلکائے تو نہیں ہے۔۔۔۔میں تو چلوں اب، کہ یہاں جام سے جام ٹکرائے ہے
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میںکون کہتا ہے بولو مت بولو
ہاتھ سے میرے ایک جام تو لو
جی کو تھا سمجھانا کہ جی نہ لگےدم لگایا تھا چاولوں کو۔۔۔نکالنے والا کام گل "جی" پر چھوڑتے ہیں! 😅
😆😆😆😆😆😆😆😆جی کو تھا سمجھانا کہ جی نہ لگے![]()
قاصد ہے عبث منتظرِ وقت، کہاں وقتجی کو تھا سمجھانا کہ جی نہ لگے![]()
ساقی کو پڑ گئی خم و مینا و جام کیٹکرائے ہے چھلکائے تو نہیں ہے۔۔۔۔
یاں نہ تو میکدہ ویران ہے، نہ ہی خم و ساغر اداس وغیرہ ہیں۔ٹکرائے ہے چھلکائے تو نہیں ہے۔۔۔۔
ساقیا تشنگی کی تاب نہیںقاصد ہے عبث منتظرِ وقت، کہاں وقت
کس وقت انہیں شغلِ مے و جام نہ ہو گا
سچی مچی چلے اویاں نہ تو میکدہ ویران ہے، نہ ہی خم و ساغر اداس وغیرہ ہیں۔
پس ہم نکلیں یہاں سے۔
میں فقط روح نہیں ہوں مجھے ہلکا نہ سمجھبقول فیض اس کی عاقبت سنور چکی اب لمبائیاں ناپ کے کیا کریں گے! 😁
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے تو ہیں ناااااا!یاں نہ تو میکدہ ویران ہے، نہ ہی خم و ساغر اداس وغیرہ ہیں۔
پس ہم نکلیں یہاں سے۔
ایک جگہ انٹرویو دے رہے ہیں۔ آپ لوگ بھی آجائیں اور سوال پوچھ پوچھ کے ان کی مت مار دیں!! وغیرہ۔آواز دے کہاں ہیں
یاز
ہر ایک معرکے میں رہا گرچہ پیش پیشسچی مچی چلے او![]()
اوئے ہوئے مارن والا کم تے ساڈا ازلی شوق اے جی۔ایک جگہ انٹرویو دے رہے ہیں۔ آپ لوگ بھی آجائیں اور سوال پوچھ پوچھ کے ان کی مت مار دیں!! وغیرہ۔
میں نے بولا تھا نااوئے ہوئے مارن والا کم تے ساڈا ازلی شوق اے جی۔
ہم نے تو نہیں سنا تھا نا۔۔۔ یہ تو ہم اپنی عادت سے مجبور ہیں ۔میں نے بولا تھا نا
😆😆😆😆😆😆😆میں نے بولا تھا نا
ابھی یہ پیپر نظر سے گزرا۔ ورزش کولن کینسر کے دوبارہ آنے کے چانس کو کم کرتی ہے۔ یہ شاید ایسا پہلا رینڈمائزڈ کنٹرول ٹرائل ہے۔پروگنوسس اور متعلقہ ڈرگ ڈسکوری ریسرچ وغیرہ تو پڑھی ہوگی، کچھ ایسا ڈیٹا بھی سامنے آیا کہ اس بیماری سے کسی پرہیز سے بچ سکیں؟