مزاح برائے تاوان

زیک

فوٹوگرافر
پروگنوسس اور متعلقہ ڈرگ ڈسکوری ریسرچ وغیرہ تو پڑھی ہوگی، کچھ ایسا ڈیٹا بھی سامنے آیا کہ اس بیماری سے کسی پرہیز سے بچ سکیں؟
ابھی یہ پیپر نظر سے گزرا۔ ورزش کولن کینسر کے دوبارہ آنے کے چانس کو کم کرتی ہے۔ یہ شاید ایسا پہلا رینڈمائزڈ کنٹرول ٹرائل ہے۔

کولن کینسر میری بیماری سے کافی مختلف ہے لیکن کافی دلچسپ ریسرچ ہے
 
Top