مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو یہ بھی تم پر شک ہے، اچانک بیٹھے بٹھائے وہ کیسے جا سکتے تھے۔ یقیناً اس کے پیچھے بھی کوئی راز ہے ہم سی آئی ڈی ڈرامے کی ٹیم کو یہ کیس سونپنے لگے ہیں۔
اب تو وہ صاحبِ اولاد ہیں روفی بھیا۔
سی آئی ڈی ٹیم کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔
اپنا شک، دور کر دیں۔
 
Top