مزاح برائے تاوان

برسبیل تذکرہ:
میری ایک دوست نے بتایا کہ اس کے بھانجے کے سامنے یہ گانا چلا تو لیا دے مینوں گولڈن جھمکے۔۔۔اینڈ آل دیٹ۔۔۔!
بچہ برا سا منہ بنا کے کہتا ہے: خالہ! اس آنٹی کی سیلف ایسٹیم کتنی لو ہے!!! :D:D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ اللہ۔ دھاگے میں چاہت فتح علی خان کی اینٹری سے پہلے پہلے ہم راحت فتح علی خان کی آواز میں بچھڑنا بھی ضروری تھا گا کر سبھی درشکوں کو خدا حافظ کہتے ہیں!!!
یاد آ رہا ہے کہ کافی دیر پہلے ہم نے شب بخیر کہہ دیا تھا پھر بھی یہیں موجود ہیں۔
اللہ خیر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
برسبیل تذکرہ:
میری ایک دوست نے بتایا کہ اس کے بھانجے کے سامنے یہ گانا چلا تو لیا دے مینوں گولڈن جھمکے۔۔۔اینڈ آل دیٹ۔۔۔!
بچہ برا سا منہ بنا کے کہتا ہے: خالہ! اس آنٹی کی سیلف ایسٹیم کتنی لو ہے!!! :D:D
نو لکھا ہار مانگنا چاہئیے تھا اسے
 
Top