مریم افتخار
محفلین
کیا حائل ہے؟ کب ہوا یہ؟فارسی اور اس کے مابین دری بھی حائل ہے
کیا حائل ہے؟ کب ہوا یہ؟فارسی اور اس کے مابین دری بھی حائل ہے
تو لیا دے مینوں گولڈن جھمکے
تے میں کناں وچ پاواں۔۔۔
(آپ نئیں خرید سکدیں ؟؟؟؟)
پس ثابت ہوا کہ ۔۔۔ریکویسٹاں پائیاں نے؟
آہستہ بولو، ایہہ گل امی تک نئیں پہنچنی چاہیدیتے بے ٹیم سونا اس توں وی ودھ چنگی گل اے
اکھ میٹ کے گاؤندا وی ہونااو ہو ہو ہوووووووووووووو۔۔۔۔۔ ایہہ ٹیم سر سوندے نیں تے فیر تے سارا شہر عصر توں بعد ای اکھ میٹ لیندا اے!
آمین
واہ واہ کیا شاندار ماضی تھا یاز ازم کے بانی کا!جی جی فرمایا ہے نا
میری انگلی میں چبھ گئی سوئی
اوئی اوئی اوئی اوئی
میکوں جھمکے ملیں گےپس ثابت ہوا کہ ۔۔۔
پھر سے ہمممم
اللہ اللہ۔ دھاگے میں چاہت فتح علی خان کی اینٹری سے پہلے پہلے ہم راحت فتح علی خان کی آواز میں بچھڑنا بھی ضروری تھا گا کر سبھی درشکوں کو خدا حافظ کہتے ہیں!!!بدو بدو بدو بدی
کس سے کریں گے شکایت؟طوطے تو حیوان ناطق ہیں۔۔۔شکایت نہ کر دیویں!
ثم آمینپھر سے ہمممم
کیوں؟اللہ اللہ۔ دھاگے میں چاہت فتح علی خان کی اینٹری سے پہلے پہلے ہم راحت فتح علی خان کی آواز میں بچھڑنا بھی ضروری تھا گا کر سبھی درشکوں کو خدا حافظ کہتے ہیں!!!
برسبیل تذکرہ:ڈاکہ مارو فیر
منتظم اعلیٰ سےکس سے کریں گے شکایت؟
ثابت کرن دیاں لوڑاں مک گئیاں!پس ثابت ہوا کہ ۔۔۔
ہمممممثم آمین
یاد آ رہا ہے کہ کافی دیر پہلے ہم نے شب بخیر کہہ دیا تھا پھر بھی یہیں موجود ہیں۔اللہ اللہ۔ دھاگے میں چاہت فتح علی خان کی اینٹری سے پہلے پہلے ہم راحت فتح علی خان کی آواز میں بچھڑنا بھی ضروری تھا گا کر سبھی درشکوں کو خدا حافظ کہتے ہیں!!!
عید کی تیاری کر لی؟ کس رنگ کے جھمکے بھیجوں اپلوڈ کر کے!!!میکوں جھمکے ملیں گے
کتنی قسم کے ہمممم کا سٹاک ہے؟ ظاہر ہے اگر ایک ہی چلائیں گے تو گھس پٹ سکتا ہے!پھر سے ہمممم
نو لکھا ہار مانگنا چاہئیے تھا اسےبرسبیل تذکرہ:
میری ایک دوست نے بتایا کہ اس کے بھانجے کے سامنے یہ گانا چلا تو لیا دے مینوں گولڈن جھمکے۔۔۔اینڈ آل دیٹ۔۔۔!
بچہ برا سا منہ بنا کے کہتا ہے: خالہ! اس آنٹی کی سیلف ایسٹیم کتنی لو ہے!!!![]()