مزاحیہ کارٹون
arifkarim معطل اپریل 24، 2009 #5 یہ بابے والا کارٹون کچھ سمجھ نہیں آیا۔ آخر موجودہ دور میں یہ کونسا بابا ہے جو امریکی امداد کو مسترد کر رہا ہے؟
یہ بابے والا کارٹون کچھ سمجھ نہیں آیا۔ آخر موجودہ دور میں یہ کونسا بابا ہے جو امریکی امداد کو مسترد کر رہا ہے؟
ز زیک ایکاروس اپریل 29، 2009 #10 سیاسی کارٹون سیاست کے فورم میں اچھے لگتے ہیں نہ کہ لطائف کے فورم میں۔
خرم محفلین اپریل 29، 2009 #12 کارٹون سب ہی بہت اچھے ہیں خاص کر ایک وہ پریڈ والا اور دوسرا مرغا بنانے والا۔ نوازشریف کے خیالات کی بھی اچھی ترجمانی کی گئی ہے ایک میں
کارٹون سب ہی بہت اچھے ہیں خاص کر ایک وہ پریڈ والا اور دوسرا مرغا بنانے والا۔ نوازشریف کے خیالات کی بھی اچھی ترجمانی کی گئی ہے ایک میں